پاکستان جرائم

سائفر کیس ، شاہ محمود کاضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت آئندہ ہفتے دائر کیے جانے کا امکان ہے ۔شاہ محمود کی لیگل ٹیم اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی تصدیق شدہ نقل کاانتظار کررہی ہے ور فیصلے کی تصدیق […]

Read More
جرائم

راولپنڈی ، انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر گرفتار

ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں کارروائی کرتے ہوئے ریڈ بک میں شامل انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان میں تنویر خالد اور جہانگیر گل شامل ہیں ۔ملزم جہانگیر گل کو صدر راولپنڈی جبکہ ملزم تنویر خالد کو جی تیرہ اسلام آباد سے […]

Read More
پاکستان جرائم

بشریٰ بی بی کی چیئرمین پی ٹی آئی سے تنہائی میں ملاقات کیلئے درخواست

بشریٰ بی بی کی جانب سے اپنے شوہر ، سے تنہائی میں ملاقا ت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ۔بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے درخواست کی ہے کہ عدالتی احکامات پر ہر منگل کو چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت ہے ، انہو ں نے درخواست […]

Read More
جرائم

لاہور ، کیمپ جیل کا قیدی دوران علاج دم توڑ گیا

لاہور میں کیمپ جیل کا قیدی دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔جیل حکام کے مطابق 42 سال کا قیدی سجاد جگرکی بیماری کے باعث ہسپتال میں زیر علاج تھا۔جیل حکام نے یہ بھی بتایا ہے کہ قیدی کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھجوا دیاگیا ہے۔

Read More
جرائم

سابق ایم این اے علی وزیر گرفتار

سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو گرفتار کرلیاگیا ۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ علی وزیر کو کوئٹہ سے آتے ہوئے درہ زندہ کے قریب گرفتار کیاگیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ علی وزیر پر اداروں کیخلاف تقاریر اور نقص امن کے مقدمات درج ہیں ۔

Read More
پاکستان جرائم

ایل این جی ریفرنس ، شاہد خاقان پیش ، غیر حاضر ملزمان کو نوٹس جاری

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں غیر حاضر ملزمان کو دوبارہ طلبی کے نوٹس جاری کردیے۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس پرسماعت ہوئی ۔احتساب عدالت کے جج بشیر کی عدالت میں شاہد خاقان عباسی پیش ہوئے ۔وکیل صفائی ظفر اللہ نے کہا کہ سپریم کورٹ نے […]

Read More
جرائم

کراچی ، سرجانی سے سوٹ کیس میں لاش برآمد ، مقتول پنجاب کا رہائشی نکلا

گذشتہ روز کراچی کے علاقے سرجانی ٹاﺅن سے ایک سوٹ کیس میں بند تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ۔مقتول کی شناخت سید اظہر کے نام سے ہوئی ہے جس کے سرپر بھاری چیز مارنے کے نشان موجود ہیں۔پولیس کے مطابق مقتول شیخو پورہ روڈ ، فیصل آباد کا رہائشی ہے ۔مقتول کراچی میں کیا کرتا […]

Read More
پاکستان جرائم

سائفر کیس کے ٹرائل میں 5 سے 6 ہفتے لگ سکتے ہیں ، اسپیشل پراسیکیوٹر شاہ خاور

ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر شاہ خاور کا کہنا ہے کہ سائفر کیس کے ٹرائل میں مزید 5 سے 6 ہفتے لگ سکتے ہیں ۔اسپیشل پراسیکیوٹر شاہ خاور اپنی ٹیم کے ہمراہ اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عدالت نے ملزمان کے فیملی ممبر ز کو […]

Read More
پاکستان جرائم

فرح گوگی کا خفیہ غیر ملکی پاسپورٹ سامنے آگیا ، تحقیقات میں ہوشربا انکشافات

بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کا خفیہ غیر ملکی پاسپورٹ سامنے آگیا لوٹی ہوئی دولت چھپانے اور منی لانڈرنگ کوچھپانے کیلئے فرح گوگی کو ایک غیر معروف ملک ونو آٹو کا خفیہ پاسپورٹ بنا کردیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔دسمبر 2021 میں تحریک انصاف کی حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی […]

Read More
جرائم

لاہور میں دفعہ 144 کانفاذ کرانے کیلئے پولیس کا کریک ڈاﺅن

لاہور میں دفعہ 144 کانفاذ کرانے کیلئے پولیس نے عابد مارکیٹ بند کرانے کیلئے کریک ڈاﺅن کیاہے ۔پولیس نے عابد مارکیٹ میں دکانیں بند کروا دیں اس دوران مزاحمت کرنے پر ایک دکاندار کو حراست میں لیاگیا ہے ۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی نے اسموگ کی شدت کے باعث لگائے جانیوالے اسماعت […]

Read More