پاکستان جرائم

ہائیکورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو تحریک انصاف کے نئے سینئر نائب صدر شیر افضل خان مروت کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے احکامات جاری کیے اور شیر افضل مروت کی کے پی میں درج دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کی ۔عدالت نے پی ٹی آئی […]

Read More
جرائم

لاہور میں ٹک ٹاکر کی فائرنگ سے لڑکا زخمی

لاہور میں اکبری گیٹ کے علاقے میں ٹک ٹاکر نے لڑکے کوفائرنگ کرکے زخمی کردیا پولیس کے مطابق ملزم کوچند گھنٹوں میں ہی گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیاگیا ہے ۔پولیس کے مطابق ملزم نے گلی میں فائرنگ کی تھی جس سے 14 سال کے لڑکے کی گردن پر گولی لگی تھی ۔

Read More
پاکستان جرائم

اڈیالہ جیل کے باہر بشریٰ بی بی کیخلاف نعرے بازی

اڈیالہ جیل آمد پر ایک گروپ نے پی ٹی آءکے چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف نعرے لگادیئے ۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاﺅنڈ القادر یونیورسٹی کیس کی سماعت ہوئی تحریک انصاف کے چیئرمین کی اہلیہ عدالت میں پیشی کیلئے پہنچیں تو درج بھر افراد نے ان کو دیکھتے ہی کالا جادو […]

Read More
پاکستان جرائم

عظمیٰ خان کرپشن کیس ، وکلاءدلائل کیلئے 21 دسمبر کو دوبارہ طلب

عظمیٰ خان کے وکلاءکو مبینہ کرپشن کے مقدمے میں دلائل کیلئے اکیس دسمبر کو دوبارہ طلب کرلیا ۔عظمیٰ خان مبینہ کرپشن کے مقدمے کی سماعت کے دوران وکلاءکے ہمراہ اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت میں پیش ہوئیں ۔عظمیٰ خان پر جھنگ میں جعل سازی سے زمین اپنے نام کروانے کا الزام ہے ۔

Read More
پاکستان جرائم

فواد چوہدری جیل میں بہتر کلاس میں منتقل ، فیملی اور وکلاءسے ملاقات کی اجازت

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل میں بہتر کلاس سمیت فیملی اور وکلاءسے ملاقات کی بھی اجازت مل گئی ۔فواد چوہدری کی جیل میں سہولتوں ، وکلاءاور فیملی ارکان سے ملاقات کی اجازت دینے سے متعلق درخواست پر جسٹس میاں گل اور نگزیب نے سماعت کی ۔گذشتہ سماعت پر عدالت نے چیف کمشنر […]

Read More
پاکستان جرائم

بھارتی کوسٹ گارڈز نے 13پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا

بھارتی کوسٹ گارڈز نے تیرہ پاکستانی ماہی گیروں کو کشتی سمیت گرفتار کرلیا ، فشر فوک فورم کے مطابق نظر کرم نامی لانچ 19 نومبر کو کراچی سے شکار کیلئے روانہ ہوئی تھی ۔فشر فوک فورم کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گرفتار پاکستانی ماہی گیروں کو بھارت کی اوکھا بند رلے جایاگیا ہے۔

Read More
پاکستان جرائم

کراچی ، مبینہ پولیس مقابلے کا زخمی ملزم ہسپتال سے گرفتار

نیو کراچی صنعتی ایریا میں مبینہ پولیس مقابلے کا ایک زخمی ملزم تعاقب کے بعد ہسپتال سے گرفتار کرلیاگیا ۔نیو کراچی صنعتی ایریا میں شاہین فورس کا ملزمان سے مبینہ مقابلہ ہوا ، فائرنگ کے تبادلے کے بعد زخمی سمیت دوملزمان فرار ہوگئے اس موقع پر پولیس نے زخمی ملزم سعید کو تعاقب کے بعد […]

Read More
پاکستان جرائم

بشریٰ بی بی نے گرفتاری سے روکنے کی درخواست واپس لے لی

پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آ¾ی کے چیئرمین کی اہلیہ بشری بی بی نے کیسوں کی تفصیلات اور گرفتاری وے روکنے کی درخواست واپس لے لی ۔ بشریٰ بی بی کی کیسوں کی تفصیلات اور گرفتاری سے روکنے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طار ق محمود […]

Read More
پاکستان جرائم

وانا میں بم دھماکہ ، قبائلی سردار اسلم نور اور انے دوبیٹوں سمیت چار افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان میں وانا کے علاقہ دژہ غونڈئی میں بم دھماکہ میں قبائلی سرداراسلم نوروزیر اور ان کے دوبیٹوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے قبائلی سردار اسلم نور وزیر رستم بازار ے اپنی گاڑی میں گھر جارہے تھے ہ دژہ غونڈئی کے مقام پر زوردار دھماکہ ہوا دھماکے کے نتیجے میں سردار اسلم نوروزیر […]

Read More
پاکستان جرائم

بشریٰ بی بی نے گرفتاری سے روکنے کی درخواست واپس لے لی

پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آ¾ی کے چیئرمین کی اہلیہ بشری بی بی نے کیسوں کی تفصیلات اور گرفتاری وے روکنے کی درخواست واپس لے لی ۔ بشریٰ بی بی کی کیسوں کی تفصیلات اور گرفتاری سے روکنے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طار ق محمود […]

Read More