پاکستان جرائم

کراچی ، کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد گرفتار

محکمہ انسداد دہشتگردی سی ٹی ڈی سندھ نے کراچی کے تھانے سائٹ اے کی حدود میں کاررواءکرکے چار کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان سے دو نائن ایم ایم اور 2 تن ٹی پسٹل برآمد ہوئے ہیں ۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان نے پاکستان […]

Read More
پاکستان جرائم

یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر دلائل طلب

لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر دلائل طلب کرلیے ۔ رواں سال 9 مئی کو گلبر گ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمے میں نامزد ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج ارشد جاوید نے سماعت […]

Read More
پاکستان جرائم

راولپنڈی ، اسکول وین ڈرائیور کی اسپیشل چائلڈ سے مبینہ زیادتی

راولپنڈی میں اسکول وین ڈرائیور کی بارہ سال کی اسپیشل چائلڈ سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیاگیا ۔متاثر ہ اسپیشل چائلڈ کی والدہ نے تھانہ ویسٹر یج میں مقدمہ درج کروایا ۔ ایف آئی آر کے مطابق اسپیشل چائلڈ کیساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ اسپیشل بچوں کے اسکول میں پیش آیا ، اسکول واپسی […]

Read More
پاکستان جرائم

موٹر وے پر خاتون سے زیادتی پراسیکیوشن کی دلائل دینے کی استدعا منظور

سیالکوٹ موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں مجرم عابد ملہی اور مجرم شفقت کی سزائے موت کیخلاف اپیلوں پر لاہور ہائیکورٹ میںسماعت ہوئی ۔جسٹس شہرام سرور اور جسٹس علی ضیاءباجوہ نے اپیلوں پر سماعت کی پراسیکیوشن نے دلائل دینے کیلئے عدالت سے مہلت مانگ لی جسے لاہور ہائیکورٹ نے منظور کرلیا ۔لاہو […]

Read More
پاکستان جرائم

بلوچستان ، 3 کاروں میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق ، 5 زخمی

بلوچستان کے علاقے کان مہترزئی میں کوئٹہ قلعہ سیف اللہ شاہراہ پرتین کاروں میں تصادم ہوگیا ، حادثے میں دو افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔حادثے میں پانچ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ایرانی ڈیزل اسمگل کرنیوالی کار بے قابو ہو کر دو گاڑیوں سے ٹکرا گئی ۔حادثے کے بعد دو کاروں […]

Read More
پاکستان جرائم

میٹرو بس سروس میں چوری کی وارداتیں ، لیڈ ی گینگ کا بڑا انکشاف

راولپنڈی میٹرو بس سروس میں چوری کی وارداتیں کرنیوالا لیڈ ی گینگ گرفتار کرلیاگیا ۔تین ملزمان سے دو مسروقہ موبائل اور چار لاکھ 50 ہزار روپے برآمد کئے گئے ہیں ۔گینگ کی ارکان میٹروبس پر سوار ہوکر دیگر خواتین کیساتھ واردات کرتی تھیں ، لیڈ گینگ کا ٹارگٹ میٹرو بس پر سوار ہونیوالی خواتین ہوتی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ جرائم

ڈپٹی کمشنر لاہور نے خدیجہ شاہ کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے رہنما پی ٹی آئی خدیجہ شاہ کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔نوٹیفکیشن میں خدیجہ شاہ کو تیس دن کیلئے نظر بند کرنے کا حکم دیاگیا ہے۔خدیجہ شاہ کو ایس پی کینٹ اور ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس برانچ کی سفارش پر نظر بند کیاگیا ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق […]

Read More
پاکستان جرائم

محمد خان طور کی نااہلی کالعدم قرار

بلوچستان ہائی کورٹ نے سابق صوبائی وزیر محمد خان طور کی نااہلی کالعدم قرار دیدی ۔چیف جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس گل حسن ترین پر مشتمل بینچ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے آرٹیکل I-62 ایف کے تحت الیکشن کمیشن کے حکم نامے کو کالعدم قرار دیدیا۔الیکشن کمیشن نے محمد خان طور اتمانخیل کو […]

Read More
پاکستان جرائم

پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس دیدی گئی

پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس دیدی گئی ۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس صداقت علی خان نے پرویز الٰہی کی جیل میں بی کلاس دینے سے متعلق درخواست پر سماعت کی ۔سیکریٹری داخلہ پنجاب اور سپر نٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عدالت میں رپورٹ جمع کرا دی ۔وکیل سردار عبدالرازاق خان نے […]

Read More
جرائم

پنجاب ، شادی ایکٹ ونڈش کی خلاف ورزی پر کریک ڈاﺅن میں تیزی

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر پنجاب بھر میں شادی ایکٹ ون ڈش کی خلاف ورزی پر کریک ڈاﺅن میں تیزی آگئی ۔پنجاب کابینہ کے وزراءاور افسران نے رات دس بجے کے بعد لاہور ، راولپنڈی اور دیگر اضلاع کے درجنوں شادی گھروںپر چھاپے مارے ۔صوبے کے مختلف اضلاع میں شادی ایکٹ کی […]

Read More