جرائم

فیصل آباد سے سوہن حلوے کی آڑ میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

ائیر پورٹس سکیورٹی فورس کے عملے نے فیصل آباد ائیر پورٹ پر کاروائی کرتے ہوئے شارجہ جانیوالے مسافر سے 3.2 کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کرلی ۔ترجمان کے مطابق مسافر اشرف علی نے سفری بیگ کے اندر موجود سوہن حلوے کے 2 ڈبوں میں حلوئے کی تہہ کے نیچے مہارت سے منشیا ت چھپا رکھی […]

Read More
پاکستان جرائم

پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے رفاقت گیلانی گرفتار

پویس نے پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے رفاقت گیلانی کو گرفتار کرلیا۔لیہ سے منتخب ہونیوالے تحریک انصاف کے سابق رکن پنجاب اسمبلی رفاقت گیلانی کو ملتان سے گرفتارکیاگیا ہے جس کی تصدیق پولیس کی جانب سے کی گئی ہے ۔پولیس کے مطابق رفاقت گیلانی کیخلاف نو مئی کو ملتان میانوالی روڈ بلاک […]

Read More
جرائم

یاسمین راشد کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیاگیا

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیاگیا یاسمین راشد کو جلاﺅ گھیراﺅ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے 4 روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیاگیا ہے ۔عدالت نے پولیس کو ڈاکٹر یاسمین راشد کو دوباہ آج پیش کرنے کا حکم دیا تھا

Read More
جرائم

عدالت کے باہر فائرنگ ،3 قیدی ہلاک

سندھ کے ضلع دادو کی تحصیل میہڑ میں ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت کے باہر مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس کسٹڈی میں موجود تین قیدی ہلاک ہوگئے ۔ہلاک ہونیوالے دو سگے بھائی اور ایک ان کا راشتہ دار تھا۔فائرنگ کرنیوالے تینوں قیدیوں نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ […]

Read More
جرائم

پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیاگیا۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت گلبرگ میں جلاﺅ گھیراﺅ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے کی سماعت ہوئی ۔اس موقع پر پولیس نے عدالت سے استدعا کی کہ اعجاز چوہدری سے تفتیش کرنی ہے جس کیلئے ریمانڈ دیاجائے۔عدالت نے اعجاز چوہدری کا 3 روزہ […]

Read More
جرائم

کراچی میں ڈکیتی ، بیوہ خاتون اور کمسن بیٹا قتل

کراچی میں شاہ لطیف ٹاﺅن تھانے کی حدود میں نامعلوم ملزمان نے بیوہ خاتون کا گلا کاٹ کرقتل کردیا۔پولیس کے مطابق شاہ لطیف تھانے کی حدود قائد آباد گوشت گلی میں نامعلوم ملزمان نے گھر میں بیوہ خاتون کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا جبکہ خاتون کے دو سالہ بچے کو پانی کے ٹٰنک […]

Read More
جرائم

کراچی ،دودریا کے قریب جھگڑے میں نامزد ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے دودریا کے قریب جھگڑے میں نامزد ملزم کو گرفتار کرلیاگیا جھگڑا تین مئی کو رہائشی عمارت کی لفٹ میں پیش آیا تھا ، لفٹ میں موجود خواتین نے مزید افراد کو داخل سے روکا تھا تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی ہوئی ایک شخص کو خاتون کا گلا دباتے بھی دیکھا جاسکتا […]

Read More
جرائم

ڈاکٹر یاسمین کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیاگیا

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین کو لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیاگیا۔ڈاکٹر یاسمین راشد کا آج تین روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہوگیا ہے ۔گذشتہ سماعت میں انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیاتھا۔عدالت نے پولیس کو […]

Read More
پاکستان جرائم

اینٹی کرپشن عدالت سے پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج گرفتاری کا خدشہ

اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج کردی ۔لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے پرویز الٰہی کیخلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس کی سماعت کی جس میں سابق وزیراعلیٰ کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ پرویز الٰہی کو سینے میں تکلیف ہے وہ عدالت میں […]

Read More
جرائم

پیٹرولیم مصنوعات فروخت کرنیوالے 40 غیر قانونی اسٹیشن سیل

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروخت کانوٹس لے لیا ۔ترجمان اوگرا کے مطابق سرگودھا ، صادق آباد ، ملتان اور بھکر میں کارروائی کرکے پیٹرولیم مصنوعات فروخت کرنیوالے 40 غیر قانونی اسٹیشن سیل کریدئے گئے اوگرام انفورسمنٹ کو پیٹرولیم مصنوعات کے معیاری اور قیمتوں کو چیک کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے […]

Read More