پاکستان جرائم

کندھ کوٹ ، ٹرک الٹنے سے 3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

کندھ کوٹ میں ساقی موڑ کے مقام پر ٹرک 2 رکشوں پر الٹ گیا ، حادثے میں 3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرک کے ملبے سے 3 بچوں سے سمیت 4 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں ۔ریسکیو حکام کے مطابق ٹرک کے نیچے پھنسے 6 […]

Read More
پاکستان جرائم

آزاد کشمیر اور شیخوپورہ میں ٹریفک حادثات ،13 مسافر جاں بحق

آزاد کشمیر اور شیخوپورہ میں ٹریفک حادثات میں 13 مسافر جاں بحق ہوگئے ۔کوٹلی میں ناڑ کے مقام پر زائرین کی بس کھائی میں گرنے سے 10 مسافر جاں بحق ہوئے ۔بس میں 35 سے زائد زائرین سوار تھے ، زائرین نیریاں ، شریف کے عرس سے واپس آرہے تھے ۔حادثے میں متعدد افراد زخمی […]

Read More
جرائم

پشاور، 5 ماہ میں 232 افراد قتل ، مقدمات درج

پشاور میں جرائم بڑھ گئے جس سے شہریوں کو مشکلات اور پریشانی کا سامنا ہے ،پشاور پولیس کی روان سال کے پانچ ماہ کی رپورٹ جاری ہوگئی جس کے مطابق رواں سال جرائم میں اضاہ ہوا ۔رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال کے پہلے پانچ ماہ میں 170 افرا دقتل ہوئے تھے جبکہ اس سال 232 […]

Read More
جرائم

جھگڑا بیوی سے تھا ، شوہر نے سالے اور سسر کو بھی فائر مار کر قتل کردیا

پاکپتن ، پاکپتن میں شوہر نے جھگڑے پر بیوی کیساتھ ساتھ سالے اور سسر کو بھی فائرنگ کرکے قتل کردیا۔نواجی علاقے شام کوٹ کے قریب خونی کھیل میں خاتون سمیت تین افراد مارے گئے ، بیوی گھر یلو رنجش پر میکے آکر بیٹھ گئی تو شوہر ظہیر بلوچ نے منانے کی بہت کوشش کی مگر […]

Read More
انٹرٹینمنٹ جرائم

ٹک ٹاکر حریم شاہ کیخلاف صندل خٹک کی درخواست مسترد

پاکستانی معروف ٹک ٹاکر حریف شاہ کیخلاف صندل خٹک کی مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی حریم شاہ کیخلاف صندل خٹک کی درخواست پر سیشن جج اشفاق تاج نے سماعت کی ۔دوران سماعت عدالت نے صندل ختک کی حریم شاہ کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر خارج کردی ۔

Read More
جرائم

بچوں کی نازیبا ویڈیوز شیئر کرنیوالا گرفتار،مقدمہ درج ، تفتیش شروع

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے بچوں کی نازیبا ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرنیوالے ملزم کو سکھر سے گرفتار کرلیا ۔پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیاگیا ۔ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل سکھر نے کارروائی کرتے ہوئے بچوں کی نازیبا ویڈیوز شیئر کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔لاڑکانہ کے رہائشی ملزم […]

Read More
جرائم

پشاور میں نافرمان بیٹوں سے تنگ ماں پولیس کے پاس پہنچ گئی

پشاور کے علاقے سیٹھی ٹاﺅن میں نافرمان بیٹوں سے تنگ ماں پولیس کے پاس پہنچ گئی ۔خاتون کا کہنا ہے کہ پولیس اور حکام بیٹوں کے تشدد اورمارپیٹ سے نجات دلائیں اس حوالے سے اے ایس پی فقیر آبادس سید طلال نے کہا کہ متاثرہ خاتون سے بچے پیسے مانگتے تھے اور گالم گلوچ اور […]

Read More
جرائم

کراچی، نشے کے عادی باپ نے سوتیلے کمسن بیٹے کو گلا دبا کر قتل کردیا

کراچی: شہر قائد کے علاقے ملیر سعودیہ کالونی میں سفاک ملزم نے کمسن سوتیلے بیٹے کو گلا دبا کر قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور مقتول کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا۔اس حوالے سے ایس ایچ او […]

Read More
پاکستان جرائم

توشہ خانہ فراڈ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت مقرر

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ فراد کے مقدمے میں حفاظتی ضمانت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی ۔عدالت عالیہ کے جسٹس امجد رفیق چیئرمین تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کرینگے ۔توشہ خانہ فراڈ کے مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت کیلئے آج […]

Read More
پاکستان جرائم

بغاوت پر اکسانے کا کیس ، شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی عدالت نے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ۔اسلام آبا د کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے جج طاہر عباس نے شہباز گل کیخلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں شہباز گل کے وکیل […]

Read More