پاکستان جرائم

منصوبوں میں مبینہ کرپشن کا کیس ، چوہدری پرویز الٰہی کی ضمانت خارج

اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ضمانت خارج کردی ۔ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے مقدمے میںپرویز الٰہی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔پرویز الٰہی کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ پرویز الٰہی کو سینے میں تکلیف […]

Read More
جرائم

کراچی ، مردہ مرغیاں سپلائی کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار

کراچی میں کورنگی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ٹھٹھہ کے پولٹری فارموں سے مردہ مرغیاں خرید کر شہر میں سپلائی کرنیوالے گروپ کے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔عوامی کالونی میں گشت کے دوران پولیس نے دو سوزوکی پک اپ کو تلاشی کیلئے روکا تو اس پر مردہ مرغیاں لوڈ تھیں ۔پولیس نے گاڑیوں میں […]

Read More
جرائم

خدیجہ شاہ کو چہرہ ڈھانپ کرعدالت میںپیش کیاگیا

خدیجہ شاہ کو پولیس نے انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیا جناح ہاﺅس لاہور میں جلاﺅ گھیراﺅ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں تحریک انصا کی رہنما کو لاہور کی عدالت میں پیش کیاگیا ،خدیجہ شاہ کو چہرہ ڈھانپ کر کمرہ عدالت میں پیش کیاگیا ، عدالت نے خدیجہ شاہ کو کمرہ عدالت میں شوہر […]

Read More
پاکستان جرائم

منی لانڈرنگ ، نیب نے وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف کو بے قصور قرار دیدیا

نیب نے وزیراعظم شہاز شریف کے داماد ہارون یوسف کو منی لانڈرنگ کے الزام میں بے قصور قرار دیدیانیب کی جانب سے اس ضمن میں رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرادی گئی لاہور کی احتساب عدالت نے ہارون یوسف کی عبوری ضمانت کی درخواست واپس لینے کی بنیادپر نمٹا دی ۔احتساب عدالت لاہور میں وزیراعظم […]

Read More
جرائم

جائیداد کی لالچ ، ماں نے سوتیلے بیٹے کو مار ڈالا

لودھراں میں سوتیلی ماں نے دوبیٹوں کو جائیداد کا وارث بنانے کیلئے دس سالہ سوتیلے بیٹے کو بیدردی سے مار ڈالا ڈی ایس پی صدر سرکل کے مطابق چک نمبر 97 ایم کی رہائشی زینت بی بی اپنے دس سالہ بیٹے کو ڈسٹرکٹ ہیڈاکوٹر ہسپتال علاج کیلئے لائی اور بتایا کہ اسے کرنٹ لگا ہے […]

Read More
جرائم

نقیب اللہ قتل کیس، مفرور سب انسپکٹر ، شوٹر سمیت 7 ملزمان نے عدالت میں سرنڈر کردیا

نقیب اللہ قتل کیس میں طویل عرصے سے مفرور سب انسپکٹر سمیت 7 ملزمان نے عدالت میں سرنڈر کردیا۔کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی ، ملزم سند ھ ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت کے بعد انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوئے ۔سب انسپکر امان اللہ اور شعیب […]

Read More
جرائم

چیچہ وطنی ، طالبہ سے مبینہ زیادتی کرنیوالا استاد گرفتار

چیچہ وطنی میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کرنیوالے استاد کو گرفتار کرلیاگیا پولیس نے بتایا کہ پرائیویٹ اسکول کے استاد نے نویں جماعت کی طالبہ کو مبینہ زیادتی کانشانہ بنایا ہے ۔پولیس کے مطابق تھانہ اوکانوالہ بنگلہ نے طالبہ کا طبی معائنہ کروانے کے بعد مقدمہ درج کرلیا۔متاثرین بچی کی بیوہ ماں کی مدعیت میں […]

Read More
جرائم

سیہون پسند کی شادی کرنیوالی خاتون ٹیچر کی موت کا معمہ حل ہوگیا

سیہون میں پسند کی شادی کرنیوالی خاتون ٹیچر کو قتل کیے جانے کی تصدیق ہوگئی ، پولیس کے مطابق انکوائری میں نورین فاطمہ ے قتل کی تصدیق ہوگئی ہے گرفتار ملزم محسن مہر کی نشاندہی پر لڑکی کا چچا جمن مہر بھی گرفتار کرلیاگیاہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ نورین فاطمہ کو جس پستول سے […]

Read More
جرائم

کراچی؛ ڈکیتی میں مزاحمت کرنیوالے 4بھائیوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

کراچی: سرجانی ٹاؤن میں شاہ بیگ گوٹھ خان بس اسٹاپ کے قریب ڈاکوؤں نے 4 بھائیوں کو مزاحمت کرنے پر گولیوں کا نشانہ بنا ڈالا، جس میں ایک جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ۔واقعے میں زخمی ہونے والے بلال نے ابتدائی طور پر پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہم چاروں بھائیوں کو […]

Read More
پاکستان جرائم

خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کراسکتے ، وفاقی شرعی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنادیا

وفاقی شروع عدالت نے فیصلہ سنادیا کہ خواجہ سر ااپنی جنس تبدیل نہیں کراسکتے خواجہ سراﺅں کے حقوق سے متعلق ٹرانس جینڈر ایکٹ کیخلاف درخواست پر قائم مقام چیف جسٹس وفاقی شروع عدالت سید محمد انور اور جسٹس خادم حسین نے فیصل سنادیا ۔وفاقی شروع عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ خواجہ سرا […]

Read More