جرائم

وفاقی پولیس کے تفتیشی نظام کی مکمل تنظیم نو کردی گئی

وفاقی پولیس کے تفتیشی نظام کی مکمل تنظیم نوکردی گئی ، اسلام آباد میں پولیس بیورو آف انویسٹی گیشن قائم کردیا گیا پولیس بیورو آف انویسٹی گیشن میں مختلف اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ بھی قائم ہیں ، تفتیشی بیورو کے قیام کا معیاری ضابطہ کاربھی جاری کردیاگیا ہے ۔معیاری ضابطہ کار میں تفتیش کے تما م […]

Read More
پاکستان جرائم

لطیف کھوسہ کے گھر فائرنگ کا ملزم گرفتار، اگلا ہدف اعتزاز احسن تھے۔

سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ۔لاہو میں ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل نے کہا کہ بیرسٹر لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے ۔ڈی آئی جی انوسیٹی گیشن کا کہنا ہے کہ ملزم پہلے ہی فائرنگ کے 14 […]

Read More
پاکستان جرائم

ملاکنڈ ،9 افراد کو قتل کرنیوالے ملزمان گرفتار

ملاکنڈ گھر میں گھس کر فائرنگ سے 9افراد کو قتل کرنیوالے ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا ۔اے سی شکیل خان کے مطابق مرکزی ملزم اسامہ سمیت دو ملزمان کو سوات کے علاقے بری کوٹ سے گرفتار کیا گیا ہے ۔شکیل خان نے بتایا کہ قتل کیے گئے نو افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گی ہے […]

Read More
پاکستان جرائم

پرویز الٰہی کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے کے فیصلے کیخلاف ایف آئی اے نے سیشن کورٹ میں اپیل دائر کردی ۔پرویز الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ نہ دینے کے فیصلے کیخلاف ایف آئی اے نے اپیل دائر کی ۔ایف آئی اے کا موقف ہے کہ جوڈیشل مجسٹریٹ […]

Read More
پاکستان جرائم

شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس ، آئی جی اسلام آباد نے معذرت کرلی

عدالتی حکم کے باوجود پی ٹی آئی کی سابق رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد ناصر اکبر نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے معزرت کرلی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت پر کیس کی سماعت ہوئی ۔آئی جی […]

Read More
جرائم

کپڑوں میں کلف لگا کر منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام ، ملزم گرفتار

ائیر پورٹس سکیورٹی فورس کے عملے نے ملتان انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے کیلئے پہنچے مسافر کے قبضے سے منشیات برآمد کرلی ۔اے ایس ایف کے ترجمان کے مطابق مسافر رضوان حیدر دبئی جانے کیلئے ملتان ائیر پورٹ پہنچا تھا ۔مسافر نے مذکورہ منشیات نہایت مہارت سے کلف لگے کپڑوں […]

Read More
پاکستان جرائم

اداروں کو بغاوت پر اکسانے کا کیس ، شہباز گل کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں تحریک انصاف کے رہنما شہبا زگل کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم دیدیا ایف آئی اے کو شہبا زگل کو فوری گرفتار کرنے کا حکم بھی دیدیا جج طاہر عباس نے ہدایت کی کہ شہبا زگل […]

Read More
تازہ ترین جرائم

پرویز الٰہی کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

لاہور میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب ، پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا۔تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کو ایف آئی اے نے ایک اور کیس میں گرفتار کیاہے ۔گرفتاری کے بعد سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ضلع کچہری پہنچا دیا گیا۔24 […]

Read More
جرائم

ایف آئی اے کی کارروائی ، خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکلز ملتان اور فیصل آباد نے کارروئیاں کرتے ہوئے بلیک میلنگ میں ملوث خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ملزمان سوشل میڈیاپر خاتون کی قابل اعتراض تصاویر اپلوڈ کرنے میںملوث تھے ، ملزمان کو بورے والا سے گرفتار کیاگیا ۔سائبر کرائم سرکل ملتان نے ٹھل حمزہ سے ملزم محمد آصف […]

Read More
پاکستان جرائم

شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس ، آئی جی اسلام آباد کا ترمیمی جواب جمع

عدالتی حکم کے باوجود شیری مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد ناصر اکبر کی جانب سے ترمیمی جواب جمع کرا دیا گیا ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالت حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی ۔ عدالت نے آئی جی اسلام آباد کے […]

Read More