جرائم

آمدن سے زائد اثاثے کیس ، سراج درانی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے منظور

سندھ ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے کے کیس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے منظور کرلی ،آغا سراج درانی کے وکیل جعفر رضا ایڈووکیٹ نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ آغا سراج درانی ایک سال آٹھ ماہ جیل میں گزار چکے ہیں ، اتنی مدت […]

Read More
پاکستان جرائم

غیر شرعی نکاح ، چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف اپیل مقرر

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں درخواست گزار نے اپیل دائر کردی ۔درخواست گزار محمد حنیف نے سول جج نصر من اللہ کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی کی اپیل دائر کی ہے ۔سیشن جج اعظم خان نے نظر ثانی کی اپیل 13 جولائی […]

Read More
پاکستان جرائم

ایاز امیر کی مقتولہ بہو سارہ انعام کے والد ملزم کے وکیل سے پریشان

سینئر صحافی ایاز امیر کی مقتولہ بہو سارہ انعام کے والد انعام الرحیم ملزم شاہ نوا ز امیر کے وکیل سے پریشان ہیں ۔انعام الرحیم نے بتایا کہ سیشن جج نے کہا تھا کہ سارہ انعام قتل کیس ماہ رمضان سے قبل مکمل ہوسکتاہے۔مقتولہ کے والد نے بتایا کہ وکیل صفائی بشاورت اللہ نے بھی […]

Read More
پاکستان جرائم

بارات کے دن دلہے کی پراسرار موت

پنجاب کے شہر کوٹ ادو میں بارات کے دن دلہا پراسرار طورپر انتقال کرگیا ، پولیس کا کہنا ہے کہ سنانوان کے علاقے میں دلہے عثمان کی لاش گھر کے قریب کھیت سے ملی ہے ۔لاش کے قریب پستول بھی پڑا تھا ، موت کی تحقیقات جاری ہے ۔

Read More
پاکستان جرائم

عثمان بزدار آج نیب لاہور میں طلب

نیب لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو آج طلب کیا ہے ۔نیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی طلبی پر ایک سوالنامہ تیار کرلیا ہے ۔عثمان بزدار کے پیش ہونے پر انہیں یہ سوالنامہ تھما دیا جائیگا۔سردار عثمان بزدار نیب لاہور کے روبرو پیش […]

Read More
پاکستان جرائم

خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع

لاہور: خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کردی گئی ۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عسکری ٹاور پرحملے اور جلاﺅ گھیرا ﺅ کیس میںپی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ روز کی توسیع کردی ۔پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کو آج بھی انسداد دہشتگردی عدالت […]

Read More
جرائم

دریائے جہلم ، 3 لڑکے ڈوب گئے، 1 کی لاش نکال لی گئی

پنجاب کے سرگودھا ڈویژن کے ضلع خوشاب میں دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے تین لڑکے ڈوب گئے ۔دریائے جہلم میں ڈوبنے والے تین لڑکوں میں سے 1 کی لاش نکال لی گئی دو لڑکوں کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔تینوں لڑکے گذشتہ روز دریائے جہلم میں نہانے گئے تھے۔

Read More
پاکستان جرائم

کوئٹہ ، سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر بموں سے حملہ ، 3 اہلکار شہید

کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے شیرانی میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دستی بموں سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار شہید ہوگئے جبکہ ایک حملہ آور مارا گیا۔دہشتگردوں نے شیرانی میں دانہ سر کے مقام پر واقعہ چیک پوسٹ پر دستی بم پھینکے اور فائرنگ بھی کی ، اچانک […]

Read More
جرائم

نارتھ ناظم آباد کے کمپیوٹر ویئر ہاؤس میں سلنڈر دھماکہ، چوکیدارجاں بحق

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں واقع کمپیوٹر پارٹس ویئر ہاؤس میں ہونے والے زور دار سلنڈر دھماکے کے باعث چوکیدار جاں بحق ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق نارتھ ناظم آباد بلاک این پیپلز چورنگی کے قریب بنگلے نمبر بی 356 میں قائم کمیپوٹر پارٹس کے ویئر ہاؤس میں کمیپوٹر پارٹس کے ویئر ہاؤس میں گیس بھرجانے کے […]

Read More
پاکستان جرائم

فیصل آباد میں گاڑی پر فائرنگ ، 4 افراد جاں بحق ،تحقیقات شروع

فیصل آباد کے علاقے کھرڑیانوالہ میں گاڑی پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق افرا د میں چھ او ر سات سال کی دو لڑکیاں اور بارہ سال کا لڑکا شامل ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں […]

Read More