معیشت و تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، خبر نے کنوروں کو افسردہ کر دیا

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر حیران کن اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے باعث زیورات خریدنے کے خواہشمند افراد شدید تشویش میں مبتلا ہو گئے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد […]

Read More
معیشت و تجارت

سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔   بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 09ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 325ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں   بھی ایک […]

Read More
معیشت و تجارت

سونا ایک ہی دن میں فی تولہ 2700 روپے مہنگا

ایک دن کی نمایاں کمی کے بعد ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے باعث خریداروں اور سرمایہ کاروں کی توجہ دوبارہ قیمتی دھاتوں کی جانب مبذول ہو گئی ہے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700 […]

Read More
تازہ ترین دنیا معیشت و تجارت

ایلون مسک کی دولت 600 ارب ڈالر سے تجاوز، دنیا کے پہلے فرد بن گئے!

دنیا کے امیر ترین شخص نے اپنی راکٹ بنانے والی کمپنی اسپیس ایکس کی قدر میں غیر معمولی اضافے کے باعث ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ایلون مسک نے نئی تاریخ رقم کر دی ہے، وہ 600 ارب ڈالر کلب کے تنہا دولت مند رکن بن گئے ہیں، یعنی وہ دنیا کے […]

Read More
معیشت و تجارت

اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد: توانائی کی ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نئے نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کے صارفین کے لیے درآمدی آر ایل این جی کی قیمتوں میں واضح کمی کی گئی ہے، جس کا اطلاق یکم دسمبر 2025 سے ہوگا۔ […]

Read More
معیشت و تجارت

سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟جانئے

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس سے سرمایہ کار اور سونے کے شائقین حیران رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 40 ڈالر کی کمی کے بعد 4,285 ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

مہنگائی نے چھین لیا گھر کا خواب!آٹے کے بعد سیمنٹ بھی مہنگی، شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں سیمنٹ (cement)کی ریٹیل قیمت میں10 روپے فی بوری اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے۔پاکستا ن بیورو برائے شماریات کے مطابق 11 دسمبرکو ختم ہونے والےہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1389 روپے ریکارڈکی گئی جو گذشتہ ہفتے کے مقابلے میں 0.70فیصد زیادہ […]

Read More
معیشت و تجارت

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے۔ کمی کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 265 روپے 65 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ حکومت نے پیٹرول کی […]

Read More
معیشت و تجارت

ایل این جی کی قیمتوں میں کمی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے لیکوفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) قیمتوں میں 5 اعشاریہ 90 فیصد تک کمی کر دی۔اوگرا نے دسمبر کے لیے ایل این جی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 0 اعشاریہ 68 […]

Read More
معیشت و تجارت

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، کنوروں کیلئے سنہری موقع، جانئے آج کی نئی قیمت

سونے کی قیمت میں گزشتہ روز بڑے اضافے کے بعد ایک بار پھر کمی ہو گئی ہے۔گزشتہ روز سونا 10 ہزار 700 روپے تولہ مہنگا ہوا تھا، آج سونے کے نرخ میں دو ہزار روپے کی کمی ہو گئی ہے۔اس کمی کے بعد فی تولہ سونے کا نیا نرخ 4 لاکھ 52 ہزار 262 روپے […]

Read More