پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

خوشخبری،سونا فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی، جانیں آج کا ریٹ

خوشخبری،سونا فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی، جانیں آج کا ریٹ

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 21 ہزار 400 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد سونا 507 ہزار 762 روپے فی تولہ ہو گیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 18 ہزار 347 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 35 ہزار 324 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 214 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 850 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image