معیشت و تجارت

پاکستان ریلویز کو سیلاب کے باعث500ارب کا نقصان،ترجمان ریلوے

کراچی:پاکستان ریلویز کو سیلاب کے باعث500ارب روپے سے زائد مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ریلویز کو صرف سیلاب سے500ارب روپے سے زائد مالی نقصان اٹھانا پڑا جبکہ مختلف ٹرین حادثات میں 4افراد لقمہ اجل بنے کیونکہ پیسنجر سیفٹی کے اعتمادسے خاطر خواہ بہتری نظر آئی۔رواں سال کو ریلوے کیلئے پیسنجر سیفٹی کے حوالے سے مثالی برقرار نہیں […]

Read More
معیشت و تجارت

تیل کی خریداری کے معاملے پر روسی وفد کا جلد دورہ پاکستان کا امکان

اسلام آباد:روس سے تیل کی خریداری کے معاملے پر ماسکو سے وفد جنوری میں پاکستان پہنچے گا۔حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان اور روس کے درمیان خام تیل اور پٹرولیم مصنوعات خریداری سے متعلق ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس ہوا جس میں وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک اور سیکرٹری پٹرولیم شریک ہوئے۔ذرائع کے مطابق روسی وفد […]

Read More
معیشت و تجارت

نئے گورنر اسٹیٹ بینک کے دستخط والے نئے نوٹ آج سے جاری

اسلام آباد:اسٹیٹ بینک آج گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کے دستخط والے نئے بینک نوٹ جاری کرے گا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان بینکنگ سروسز کارپوریشن کے دفاتر سے29دسمبر2022سے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کے دستخط والے نوٹ جاری کرنا شروع کردے گا۔ان کے پیشرووں کے دستخط والے بینک نوٹ قانونی ٹینڈر کے طورپر گردش میں رہیں […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈیفالٹ کا خطرہ،کویت کو آئل بل ادائیگی کیلئے رقم دستیاب نہیں

اسلام آباد:حکومت نے پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے ڈیزل درآمدات کی مد میں کویت کو ادائیگی کیلئے 17ارب روپے کی سبسڈی فراہم کرنے کی درخواست منظور نہیں کی تاہم گیس سیکٹر کے1400ارب روپے مالیت کے گردشی قرضوں کے مسئلے کے حل کیلئے کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔پٹرولیم ڈویژن نے یہ درخواست پاکستان اسٹیٹ آئل کو […]

Read More
معیشت و تجارت

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری:66 فیصدکی کمی ریکارڈ

اسلام آباد: ملک میں موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر66 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی تا نومبر2022 موبائل فونزکی درآمدات کاحجم 291 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے […]

Read More
معیشت و تجارت

عالمی بینک کی جانب سے 1.6ارب ڈالر سے زائد کی فنانسنگ کی منظوری

اسلام آباد:عالمی بینک نے پاکستان کے لئے1.6ارب ڈالر سے زائد فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے،پاکستان کو سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں کے متاثری کی مدد کی منصوبوں کے لئے فنڈز ملیں گے۔عالمی بینک کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹیو ڈائریکٹرز کے اجلاس میں […]

Read More
معیشت و تجارت

بجلی31.60روپے فی یونٹ،گیس100فیصد مہنگی کرنیکی تجویز

اسلام آباد:وزارت توانائی نے700ارب روپے سے زائد کا خسارہ پورا کرنے کیلئے بجلی کی قیمت میں 2.3روپے سے31.60روپے فی یونٹ اضافے کی تجویز دی ہے۔حکومتی ذٓرائع نے ہمارے نمائندے کو بتایا کہ سرکلر ڈیبٹ ریڈ کشن پلان2023ء کے خلاف 700ارب روپے سے زیادہ کا انحراف بھی آئی ایم ایف کے9ویں جائزہ مشن کی راہ میں […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈیزل پرلیوی کی شرح بڑھا کر30روپے کردی گئی

لاہور:اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر مکمل ریلیف کے بجائے ڈیزل پر لیوی کی شرح بڑھا دی۔ذرائع وزارت پٹرولیم کے مطابق ڈیزل پر پٹرولیم لیوی کی شرح بڑھا کر30روپے کردی گئی۔ذرائع وزارت پٹرولیم نے بتایا کہ پٹرول پر ٓئی ایم ایف شرائط کے مطابق50روپے لیوی عائد ہے جبکہ مٹی کے تیل پر13روپے 10پیسے اور […]

Read More
معیشت و تجارت

حکومت نے ہیٹڈ ٹوبیکو مصنوعات پر ایس آر او کی منظوری دے دی

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے وزارت صحت کی درخواست پر ہیٹڈ ٹوبیکو کی منصوعات پر ایس آر او کی منظوری دے دی ہے۔صحت کے شعبہ میں کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیموں اور ڈاکٹروں نے حکومت کے اس اقدام کو سراہا ہے اعلامیہ ے مطابق پرعزم پاکستان عوام کی صحت عامہ کے وسیع تر مفاد میں […]

Read More
معیشت و تجارت

ہماری منزل جامع اسلامی مالی نظام ہے،گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی:گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ ہماری آخری منزل ایک جامع اسلامی مالی نظام ہے۔اسٹیٹ بینک نے15دسمبر2022ء کو اسلام آباد میں اسلامک فنانس سروسز بورڈ کے41ویں کونسل اجلاس کی میزبانی کی،اجلاس کی صدارت گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کی جو2022کے لئے آئی ایف ایس بی کونسل کے چیئرمین بھی ہیں۔اجلاس میں […]

Read More