معیشت و تجارت

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا

اسلام آباد: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں آج اضافہ ہوا ہے پاکستان روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 65پیسے مہنگا ہوکر 283 وپے پچاس پیسے کا ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر گذشتہ روز 282 روپے 85 پیسے پربند ہوا تھا۔

Read More
معیشت و تجارت

عالمی مارکیٹ میں تیل، گیس اور کوئلہ سستا ہوگیا

اسلام آباد: پاکستانیوں کیلئے بڑی خبرآگئی، عالمی مارکیٹ میں تیل، گیس اور کوئلے کی قیمتوں میں واضح کی ہوئی، عالمی آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 6 اعشایہ 39 فیصد کمی سے فی بیرل 66 اعشاریہ 77 ڈالر پر آگئی۔برینٹ کروڑ آئل کی قیمت 6 فیصد کمی سے فی بیرل 72 اعشاریہ 80 […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر کی اڑان آج بھی جاری 282 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

اسلام آباد: امریکی ڈالر کی اڑان تسلسل کیساتھ جاری ہے جس کی وجہ سے پاکستان روپیہ دو بہ زوا ل ہے۔ آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے انٹربینک میں ڈالر اکیس پیسے مہنگا ہونے کے بعد 282 روپے پچاس پیسے کا ہوگیا ہے، گذشتہ روز کاروبار کے […]

Read More
معیشت و تجارت

امریکی ڈالرکی پرواز رکنے کا نام نہیں لے رہی، آج مزید مہنگا

اسلام آباد: امریکی ڈالر کی پرواز رکنے کا نام نہیں لے رہی، جبکہ پاکستانی روپیہ زوال پذیر ہے آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر مزید مہنگا ہواہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 14 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 281 روپے 75 پیسے کا ہوگیا ہے گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 61 […]

Read More
معیشت و تجارت

بڑھتی مہنگائی،رواں مالی سال کاروں کی فروخت میں نمایاں کمی

اسلام آباد: بڑھتی مہنگائی کیساتھ ساتھ رواں مالی سال میں گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کارسا ز کمپنیوں کا کہنا ہے کہ جولائی تا فروری کاروں کی فروخت میں 43 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کمپنیوں کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کاروں کی فروخت ایک […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان سنگین معاشی چیلنجز کا سامان کررہاہے، امریکی سفیر

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاکستان سنگین اہمت کے حامل معاشی چیلنجز کا سامنا کررہاہے۔ ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ امریکہ چاہتاہے پاکستان کو مشکل وقت سے نکلنے کا کوئی راستہ ملے، پاکستان کے سنجیدہ معاشی معاملات پر تمام شعبوں میں حل نکالنے کیلئے کام کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آئی ایم […]

Read More
معیشت و تجارت

روس سے ڈیل کرلی ہے، وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک

اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے ڈیل کرلی ہے پاکستان اپنی ضرورت کا ایک تہائی ایندھن روس سے خریدیگا۔خطاب کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ مقامی صنعت کو تحفظ دینے سے اشیاء سستی ہوتی ہیں۔ پیداوار بڑھانے سے خوشحالی آتی ہے، ٹیرف کا تحفظ خوشحالی نہیں لاتا […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں بڑا اضافہ

اسلام آباد: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہاہے۔ گذشتہ کاروبار ی ہفتے کے اختتام پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی تھی اور جمعہ کے روز ڈالر یک روپیہ 52 پیسے سستا ہوکر 280 روپے 77 پیسے پربند ہوا۔ آج پیر کو کاروباری […]

Read More
معیشت و تجارت

رمضان کی آمد سے قبل ہی منافع خور میدان میں آگئے

اسلام آباد:رمضان کی آمد سے قبل ہی منافع خور میدان میں آگئے بازاروں میں سبزیوں، پھلوں اور اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔ کراچی کے بازاروں میں کھجورساڑھے پانچ سو روپے فی کلو فروخت کیاجارہاہے وہیں پیاز جو پہلے پچاس روپے میں دو کلو دستیاب ہوتی تھی اب بازاروں میں 150 […]

Read More
معیشت و تجارت

پیمرا نے عمران خان کے بیانات اور تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد: پیمرا نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیانات اور تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات پیمرا آرڈیننس کے سیکشن 27 کے تحت پابندی عائد کی گئی۔ پیمرا کے مطابق عمران خان اپنی تقاریر اور بیانات میں ریاستی اداروں پر متواتر بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں۔پیمرا کے مطابق […]

Read More