معیشت و تجارت

حج واجبات کی وصولی کیلئے بینک ہفتے اور اتوار کو کھلیں گی

اسلام آباد: حج کی درخواست فارموں کیساتھ حج 2023 کے واجبات کی وصولی کیلئے مجازبینکوں کی برانچیں ہفتے اور اتوار کو کھلی رہیں گی بینک دولت پاکستان نے حج کے خواہشمند افراد کو درخواست فارموں کے ساتھ جج 2023 کے واجبات جمع کرنے میں سہولت دینے کی غرض سے 14 مجاز بینکوں کو ہدایت کی […]

Read More
معیشت و تجارت

بیرونی مالیاتی یقینی دہانیوں کے بعد پاکستان کیساتھ اگلا قدم اُٹھاسکیں گے، آئی ایم ایف

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ بیرونی شراکت داروں کی بروقت مالی امداد پاکستان کیساتھ نویں جائزے کی کامیابی یقینی بنانے میں اہم ہوگی اورمالیاتی یقین دہانیوں کے بعد پاکستان کیساتھ اگلا قدم اُٹھاسکیں گے۔آئی ایم ایف کی جانب سے جاری بیا ن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو […]

Read More
معیشت و تجارت

تمام بینکس زکواۃ کٹوتی کیلئے آج عوامی لین دین کیلئے بند رہینگے

اسلام آباد: ملک بھر میں تمام بینکس زکواۃ کٹوتی کیلئے عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے اسٹیٹ بینک کیجانب سے جاری ہونیوالے اعلامیے کے مطابق بینکوں کے ملازمین معمولی کے مطابق آئیں گے تاہم عوامی لین دین بند رہے گا۔اعلامیے کے مطابق یکم رمضان 23 مارچ کو عام تعطیل کے سبب بینکنگ شعبہ بند […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان کو قرضوں اور سود کی ادائیگی کیلئے 3 ارب ڈالرز درکار

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک کے تحت گھٹتے ہوئے زرمبادلہ ذخائر کے عین درمیان ملک کے بیرونی قرضوں اور ان پر سود کی ادائیگی کیلئے رواں مالی سال کی آخری سہ ماہی تین ارب ڈالرز درکار ہونگے۔ایک متعلقہ اہم پیشرفت کے تحت پاکستانی حکام نے چین کی جانب سے دو ارب ڈالر سیف ڈپازٹ میں ملنے […]

Read More
معیشت و تجارت

امریکی ڈالر آج مزید مہنگا

امریکی ڈالر کی قدر میں آض پھر اضافہ ہوا ہے جبکہ پاکستانی روپے کی قدر زوال کا شکار ہے، انٹربینک میں ڈالر آٹھ پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہوگیا ہے، گذشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 283 روپے 92 پیسے کا تھا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا […]

Read More
معیشت و تجارت

رواں ہفتے چار دن تما م بینکس عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعہ 24 مار چ زکواۃ کٹوتی کے باعث تمام سرکاری ونجی بینکس بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق بینک دولت پاکستان 24 مارچ 2023 ء بروز جمعے زکواۃ کی کٹوتی کیلئے بینک تعطیل کے موقع پر عوام سے لین دین کیلئے بند رہے گی کیونکہ امکان […]

Read More
معیشت و تجارت

کئی روز بعد ڈالر سستا

اسلام آباد: امریکی ڈالر کئی روز کی اڑان کے بعد آج نیچے آیا ہے اور پاکستانی روپے کی قدر معمولی بڑھی ہے۔ آج کاروبار کے آغاز سے ہی انٹر بینک میں ڈالر معمولی سستا ہوا ہے انٹر بینک میں ڈالر 78 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 25 پیسے کا ہوگیا۔گذشتہ روز انٹر بینک […]

Read More
معیشت و تجارت

پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 8 فیصد کمی

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد ات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 8 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات اور انڈسٹری کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی سے لیکر فروری تک کی مدت میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات پر 11.87 ارب ڈالر کا […]

Read More
معیشت و تجارت

ٹیکسٹائل سیکٹر ڈیفالٹ کے قریب 70 لاکھ افراد بے روزگار

کراچی: پاکستان ٹیکسٹائل ملزم ایسوسی ایشن نے گورنراسٹیٹ بینک کو خط لکھا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ملک میں ٹیکسٹائل سیکٹر ڈیفالت کے قریب پہنچ چکا ہے جبکہ 70 لاکھ افراد بے روزگار ہوگئے ہیں۔اپٹما کی جانب سے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کو بھیجے گئے خط میں تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے […]

Read More
معیشت و تجارت

موٹرسائیکلز اور تھر ویلرز کی فروخت میں 32 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد: ملک میں موٹرسائیکلز اور تھری ویلرز کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں سالانہ بنیادو ں پر 32 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان آٹو مینو فیکچر ر ایسوسی ایشن کے اعداد وشمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں ملک میں 838,880 […]

Read More