معیشت و تجارت

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید 7 روپے سستا

کراچی ، اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید سات روپے سستا ہوگیا ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے سستا ہونے کے بعد 323 روپے پر بند ہوا تھاآج اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید 7 روپے سستا ہو کر 316 روپے کا ہوگیا ہے ۔چیئرمین ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن ملک بوستان کا کہنا تھا بلیک […]

Read More
معیشت و تجارت

جولائی میں پاکستان کے قرض میں کتنا اضافہ ہوا ؟ اسٹیٹ بینک کے اعداد وشمار جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جولائی 2023 کے اختتام تک حکومت پاکستان کے قرض کی تفصیلات جاری کردیں ۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا قرض جولائی میں 907 ارب روپے بڑھا ہے جولائی 2023 کے اختتام پر حکومت کا قرض 61 ہزار 700 ارب روپے ہے ۔اسٹیٹ […]

Read More
معیشت و تجارت

ورلڈ بینک وفد کی فراہمی ونکاسی آب نظام کی بہتری کیلیے تعاون کی یقین دہانی

کراچی: ورلڈ بینک کے وفد نے فراہمی ونکاسی آب نظام کی بہتری کیلیے تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔ورلڈ بینک کے وفد نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے مرکزی دفتر میں چیف ایگزیکٹو آفیسر کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن انجینئر سید صلاح الدین احمد سے ملاقات کرکے شہر میں فراہمی و نکاسی آب کے […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

اوپن مارکیٹ ، ڈالر 333 روپے کا ہوگیا

امریکی ڈالر کی بلند پرواز اور اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی ناقدری کا سفر جاری ہے ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہونے کے بعد 333 روپے کاہوگیا عبوری حکومت آنے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 37 رپے مہنگا ہوا ہے ۔

Read More
معیشت و تجارت

قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب

قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے جس کی صدارت نگراں وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کرینگی۔اجلاس میں136 ارب روپے کے منصوبوں کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے ۔اجلاس میں صحت عامہ اور گورننس کے منصوبوں کیلئے رقوم جاری کرنے پر غور ہو گا، فزیکل پلاننگ ، ہاﺅسنگ کے منصوبے اور […]

Read More
معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رحجان ، 407 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز سے ہی مثبت رحجان نظر آرہا ہے ، مثبت رحجان کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 407 پوائنٹس کے ضافے سے 45 ہزار 732 پر آگیا ہے ۔گذشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 45 ہزار 312 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

چینی مزید مہنگی ، 230 روپے کلو تک جاپہنچی

ملک بھر میں مہنگائی کا ہر چیز پر راج ہے ۔چینی سمیت کھانے سمیت کی مختلف چیزوں کی قیمتیں مزید بڑھ گئی ہیں ۔بلوچستان کے شہر میں چینی فی کلو 230 روپے میں فروخت کی جانے لگی مقامی ڈیلرز کے مطابق چمن میں آٹے کی 100 کلو کی بوری سترہ ہزار روپے میں فروخت کی […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ، ریلوے نے بھی کرائے بڑھا دیے

لاہور ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ریلوے نے بھی ٹرینیں کے کرائے بڑھادیئے پاکستان ریلوے کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ریلوے کے کرایوں میں پانچ فیصد اضافہ کردیاگیاہے ۔اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ پر عملدرآمد کل دو ستمبر سے ہوگا۔یہاں […]

Read More
دنیا معیشت و تجارت

روس میں آج سے اسلامی بینکنگ کا آغاز

روس نے تاریخ میں پہلی بار اسلامی بینکنگ کے آغاز کا اعلا ن کردیا ۔روس میں اسلامی بینکنگ کا آغاز آج سے ہورہاہے۔پائلٹ پروگرا کے تحت روس میں اسلامی بینکاری کا دورانیہ فی الحال دو سال ہوگا۔روس میں قانون سازی کے ذریعے باضابطہ طورپر اسلامک بینکنگ کے آغاز کی توثیق کی گئی ہے ۔4 اگست […]

Read More
معیشت و تجارت

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کرایوں میں اضافے کا عندیہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافے کا عندیہ دیدیا گیا ۔آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیریشن کے ترجمان ایچ ایم جہانگیر نے کہا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے تناسب سے کرایوں میں اضافے پر مجبور ہیں ۔ایچ ایم جہانگیر نے کہا ہے کہ دوچار روز […]

Read More