پاکستان معیشت و تجارت

چینی کی قیمت کا تعین ،لاہور ہائیکورٹ کو جلد فیصلہ کرنے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے چینی کی قیمت کے تعین سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کو کیس کا فیصلہ جلد کرنے کا حکم دیدیا ۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کو حکم دیا کہ تیس ستمبر سے روزانہ […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر 300 روپے سے نیچے آگیا

حکومتی اقدامات کے بعد امریکی ڈالر کی قدر میں روز بروز کمی آرہی ہے ،انٹر بینک میں ڈالر 300 روپے سے نیچے آگیا ، جو اس وقت گذشتہ 20 روز کی کم ترین سطح پر ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 41 پیسے سستا ہونے کے بعد 299 روپے 75 پیسے کا ہوگیا۔انٹر بینک […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر کی تنزلی جاری ، انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز گذشتہ چند دن سے جاری ڈالر کی قدر میں کمی تسلسل برقرار ہے ۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق آج کاروباری دن کے آغاز سے ہی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے 95 پیسے کی کمی ہوگئی […]

Read More
معیشت و تجارت

16 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات 15 فی لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان

ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ۔سولہ ستمبر سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات فی لیٹر پندرہ روپے تک مہنگی ہونے کاامکان ہے ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں خام تیل پانچ ڈالٹر فی بیرل مہنگا ہوچکا ہے ۔عالمی مارکیٹیں میں خام تیل کی بلند ہوتی قیمتیں […]

Read More
معیشت و تجارت

کوئٹہ ، چینی کی قیمت میں کمی

صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں چینی کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ، کوئٹہ شہر میں چینی کی قیمت میں پانچ روپے فی کلو کمی ہوئی ہے ۔چینی پانچ روپے سستی ہونے کے بعد شہر میں چینی کی فی کلو قیمت 225 سے 220 روپے پر آگئی ہے ۔

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز

ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے ۔تجویز پر یکم اکتوبر سے پندرہ فروری تک عمل درآمد کاامکان ہے ۔تجویز پر چاروں صوبائی حکومتوں کو عمل کرنے کا کہا جائیگا۔بجلی کے بحران پر قابو پانے کیلئے قانون سازی کا مسودہ بھی تیار کیاجارہاہے۔اس اقدام سے […]

Read More
معیشت و تجارت

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید 7 روپے سستا

کراچی ، اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید سات روپے سستا ہوگیا ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے سستا ہونے کے بعد 323 روپے پر بند ہوا تھاآج اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید 7 روپے سستا ہو کر 316 روپے کا ہوگیا ہے ۔چیئرمین ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن ملک بوستان کا کہنا تھا بلیک […]

Read More
معیشت و تجارت

جولائی میں پاکستان کے قرض میں کتنا اضافہ ہوا ؟ اسٹیٹ بینک کے اعداد وشمار جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جولائی 2023 کے اختتام تک حکومت پاکستان کے قرض کی تفصیلات جاری کردیں ۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا قرض جولائی میں 907 ارب روپے بڑھا ہے جولائی 2023 کے اختتام پر حکومت کا قرض 61 ہزار 700 ارب روپے ہے ۔اسٹیٹ […]

Read More
معیشت و تجارت

ورلڈ بینک وفد کی فراہمی ونکاسی آب نظام کی بہتری کیلیے تعاون کی یقین دہانی

کراچی: ورلڈ بینک کے وفد نے فراہمی ونکاسی آب نظام کی بہتری کیلیے تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔ورلڈ بینک کے وفد نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے مرکزی دفتر میں چیف ایگزیکٹو آفیسر کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن انجینئر سید صلاح الدین احمد سے ملاقات کرکے شہر میں فراہمی و نکاسی آب کے […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

اوپن مارکیٹ ، ڈالر 333 روپے کا ہوگیا

امریکی ڈالر کی بلند پرواز اور اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی ناقدری کا سفر جاری ہے ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہونے کے بعد 333 روپے کاہوگیا عبوری حکومت آنے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 37 رپے مہنگا ہوا ہے ۔

Read More