معیشت و تجارت

گیس نہیں، بلوں میں 200 فیصد اضافہ،شہری پریشان

ملک کے بیشتر علاقوں میں گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری، نومبر سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود شہریوں کے گیس کے بلوں میں 200 فیصد اضافہ ہوگیا۔حکومت نے یکم نومبر سے گیس کی قیمتوں میں تقریباً 200 فیصد اضافہ کیا تھا۔اس اضافے کے نفاذ کے بعد اب صارفین گیس کے بھاری بلوں کے […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹربینک، ڈالر 281 روپے 50 پیسے کا ہوگیا،کاروبار کے آغاز پر ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک: ڈالر 281 روپے 50 پیسے کا ہوگیا انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر سستا ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالر 17 پیسے سستا ہو کر 281 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 303 پوائنٹس اضافے سے […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک: ڈالر 281 روپے 80 پیسے کا ہوگیا

آج انٹربینک ٹریڈنگ کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قدر مزید گر گئی۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہو کر 281 روپے 80 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 89 پیسے پر بند ہوا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز مثبت رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 288 پوائنٹس […]

Read More
معیشت و تجارت

ریلوے نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ریونیو ریکارڈ کیا

مالی سال 2023-24 کی پہلی ششماہی میں ریلوے نے ایک تاریخ رقم کی ہے۔سی ای او ریلوے عامر بلوچ کے اعلان کے مطابق پاکستان ریلوے نے 6 ماہ میں 41 ارب روپے کمائے، گزشتہ سال یہ آمدن 28 ارب روپے تھی۔انہوں نے کہا ہے کہ دستیاب وسائل کے موثر استعمال سے ریکارڈ آمدنی کا حصول […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

کراچی میں بجلی 1 روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی

1. اور پاور بم گرا دیا گیا، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے بجلی کی قیمت میں 1 روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافے کی حکومتی درخواست منظور کرلی۔نیپرا کی جانب سے گزشتہ مالی سال کی دوسری اور […]

Read More
معیشت و تجارت

سونا فی تولہ 1900 روپے سستا

ملک میں سونا 1900 روپے فی تولہ سستا ہوگیا۔سونے کی فی تولہ قیمت 1900 روپے کمی سے 2 لاکھ 20 ہزار 900 روپے ہوگئی۔10 گرام سونا 1629 روپے سستا ہونے کے بعد ایک لاکھ 89 ہزار 386 روپے کا ہو گیا۔عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 15 ڈالر کی کمی سے 2070 ڈالر فی اونس […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

اس سال 65 لاکھ پاکستانی پاسپورٹ جاری کیے گئے

ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ پاکستان مصطفیٰ جمال قاضی نے کہا ہے کہ سال 2023 میں اب تک 65 لاکھ پاسپورٹ جاری کیے جا چکے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 2027 سے ای پاسپورٹ کا اجراءلازمی ہو جائے گا، اس حوالے سے تمام ضروری انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔کراچی پاسپورٹ آفس کے دورے کے […]

Read More
معیشت و تجارت

سال کا آخری کاروباری دن، انٹربینک میں ڈالر سستا، اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

سال کے آخری روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہونا شروع ہوگیا ہے جب کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 23 پیسے سستا ہو کر 281 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 93 پیسے پر تھا۔سال کے آخری کاروباری […]

Read More
معیشت و تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ ملک میں 2200 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط سونا 2 لاکھ 22 ہزار 800 روپے فی تولہ ہو گیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 1886 روپے اضافے کے بعد 24 […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، 61000 پوائنٹس کی سطح بحال

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری ہے جس سے مارکیٹ 61000 پوائنٹس کی سطح بھی بحال ہوگئی۔حصص بازار میں دو روز کی شدید مندی کے بعد گزشتہ روز شروع ہونے والا تیزی کا رجحان آج بھی جاری ہے۔ PSX نے ٹریڈنگ کے آغاز میں 386 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا، انڈیکس کو […]

Read More