دنیا معیشت و تجارت

اب پاکستانی گوشت ملائشین مارکیٹ میں آرہا ہے ، ملائشین ہائی کمشنر

ملائیشین ہائی کمشنر محمد اظہر مزلان نے کہا ہے کہ اب پاکستانی گوشت ملائیشیا کی مارکیٹ میں آرہا ہے۔اسلام آباد میں پاکستان ملائیشیا تعلقات کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد اظہر مزلان نے کہا کہ چین اور بھارت ہماری بڑی برآمدی منڈیاں ہیں، ملائیشیا میں 50 ہزار پاکستانی روزگار کما رہے ہیں۔محمد […]

Read More
معیشت و تجارت

یکم فروری سے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے تک اضافے کا امکان

یکم فروری سے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا امکان ہے۔یکم فروری سے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے تک اضافے کا امکان ہے جب کہ قیمت میں اضافے کا اعلان 31 جنوری 2024 کی رات کیا جائے گا۔ ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 50 پیسے اضافے کی تجویز دی […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 279 روپے 60 پیسے کا ہوگیا

انٹربینک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قدر میں مزید 4 پیسے کی کمی ہوئی۔انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹربینک ٹریڈنگ کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 64 پیسے پر تھا۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آغاز سے لے […]

Read More
معیشت و تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے اضافہ ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈی میں سونے […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 279 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک ، ڈالر 279 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹربینک بنیادوں پر امریکی ڈالر کی قدر میں 9 پیسے کی کمی ہوئی۔انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 279 روپے […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، کاروبارکے آغاز میں آج بھی ڈالر 17 پیسے سستا

آج کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قدر گزشتہ روز کے کاروبار کے انٹربینک ریٹس پر برقرار رہی۔انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 50 پیسے ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 67 پیسے پر تھا۔واضح رہے کہ ڈالر ایک روز قبل اسی شرح […]

Read More
معیشت و تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کم ہوگئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کمی سے 2 لاکھ 13 ہزار 800 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی قیمت 1200 روپے کمی سے 1 لاکھ 83 ہزار 300 روپے ہوگئی۔دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 12 ڈالر کی کمی […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 279 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

انٹربینک میں آج کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قدر میں 17 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر 17 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 67 پیسے پر تھا۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 279 روپے 60 پیسے کا ہوگیا

انٹربینک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قدر میں 25 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر 25 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 60 پیسے کا ہوگیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 85 پیسے پر تھا۔آج کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک: ڈالر 279 روپے 80 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک: ڈالر 279 روپے 80 پیسے کا ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 80 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 279 […]

Read More