معیشت و تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 17 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق […]

Read More
معیشت و تجارت

نیپرا سے بجلی کی قیمت میں 5 روپے 62 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست

نیپرا سے بجلی کی قیمت میں 5 روپے 62 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمت میں 5 روپے 62 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو جمع کرادی۔یہ درخواست دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے پیش نظر […]

Read More
معیشت و تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 450 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط سونا 2 لاکھ 17 ہزار 900 روپے فی تولہ ہو گیا ہے۔عالمی بلین […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کا شاندار آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کا شاندار آغازپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کا آغاز مثبت انداز میں ہوا ہے۔پیر 15 جنوری کو افتتاحی سیشن میں 520 پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا۔100 انڈیکس صبح کے اضافے کے بعد 65000 پوائنٹس کو عبور کر گیا۔نوٹ: یہ ابتدائی خبر ہے جس میں مزید تفصیلات شامل […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج: آئی ایم ایف سے 700 ملین ڈالر کی منظوری، انڈیکس 65 ہزار سے تجاوز کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز مثبت رہا۔آئی ایم ایف سے 700 ملین ڈالر کی منظوری کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس 65 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔100 انڈیکس 572 پوائنٹس کے اضافے سے 65 ہزار 190 پر پہنچ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 64,617 پوائنٹس پر بند ہوا۔دوسری […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

پاکستان کو آج آئی ایم ایف سے 700 ملین ڈالر ملنے کا امکان ہے

پاکستان کو آج آئی ایم ایف سے 700 ملین ڈالر ملنے کا امکان ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کو فوری طور پر 700 ملین ڈالر جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے جو آج پاکستان کو منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔آئی ایم ایف کے […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک: ڈالر 281 روپے 5 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک: ڈالر 281 روپے 5 پیسے کا ہوگیاانٹربینک میں آج کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہوکر 281 روپے 5 پیسے کا ہوگیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 13 پیسے پر تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں […]

Read More
معیشت و تجارت

ماری پیٹرولیم نے گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا

ماری پیٹرولیم نے گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔ماری پیٹرولیم نے ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ماڑی پیٹرولیم کے بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں قدرتی گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی طور پر یومیہ 6 لاکھ […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک: ڈالر 281 روپے 20 پیسے کا ہوگیا

کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک ٹریڈنگ میں امریکی ڈالر کی قدر مزید گر گئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر 8 روپے 281 روپے 20 پیسے سستا ہوگیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 28 پیسے پر تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز مثبت رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 138 […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک: ڈالر 281 روپے 30 پیسے کا ہوگیا

آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک ایکسچینج میں امریکی ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہونے کے بعد 281 روپے 30 پیسے کا ہوگیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 40 پیسے پر تھا۔ دریں اثناءپاکستان اسٹاک ایکسچینج […]

Read More