معیشت و تجارت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر گذشتہ قیمت پر برقرار

اوپن مارکیٹ میں ڈالر گذشتہ قیمت پر برقرار آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر اپنی گذشتہ قیمت پر برقرار ہے ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 284 روپے 50 پیسے پر برقرار ہے ۔ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں نظر آنیوالا مثبت رجحان بعد میں منفی میں تبدیل ہوگیا […]

Read More
معیشت و تجارت

ایک تولہ سونے کی قیمت 1800روپے کی کمی

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کی کمی سے 2040ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1800روپے کی کمی سے 216800روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 1543روپے کی کمی سے 185871روپے کی سطح […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

عوام کیلئے خوشخبری ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھرمیں بھی آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے ۔تیل قیمتوں میں بارہ روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے جس کے متعلق ورکنگ کرلی گئی ہے ۔پیٹرول کی قیمت میں گیارہ روپے فی لیٹر تک […]

Read More
معیشت و تجارت

فی تولہ سونا 300 روپے مہنگا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے بڑھی ہے آج ایک تولہ سونے کا بھاﺅ تین سو روپے بڑھ کر دو لاکھ اٹھارہ ہزار چھ سو روپے ہوگیا ۔دس گرام سونے کا بھاﺅ 257 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 87 ہزر 414 روپے ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھاﺅ تین ڈالرز کے […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 283 روپے بیس پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک میں آج بھی کاروبار کے دوران امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی وقع ہوئی ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 31 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے بیس پیسے کا ہوگیا ۔گذشتہ رو ز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 283 روپے اکیون پیسے کا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج […]

Read More
معیشت و تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تین روز کمی آنے کے بعد آج اضافہ ہو گیا ، سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ ہزار سات سو روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت دو لاکھ اٹھارہ ہزار تین سو روپے ہوگئی جبکہ دس گرام سونا […]

Read More
معیشت و تجارت

مئی کے بعد مہنگائی کم ہونا شروع ہوئی ہے ، ادارہ شماریات

ملک میں مہنگائی کی شرح میں کی آنا شروع ہوگئی ، نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت اجلاس میں شماریات بیورو کی طرف سے مہنگائی پر بریفنگ دی گئی ۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ مہنگائی کادباﺅ برقرار ہے لیکن مئی کے بعد کم ہونا شروع ہوئی ہے ۔ مئی میں مہنگائی کی شرح […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 283 روپے 40 پیسے کا ہوگیا

آج کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوا ہے ،انٹر بینک میں ڈالر اکیس پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 40 پیسے کا ہوگیا گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 61 پیسے پر بند ہوا تھا دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز یں ہی […]

Read More
معیشت و تجارت

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں آج مسلسل تیسرے روز کمی ہوئی ہے ۔ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے ۔ملک میں چوبیس قیراط کا سونا ایک ہزار روپے کی کمی کے بعد دولاکھ بارہ ہزار 600 روپے فی تولہ ہوگیا۔ایسویس ایشن کے مطابق 585 […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 283 روپے 70 پیسے کا ہوگیا

آج کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر انٹر بینک میں چند پیسے سستا ہوگیا ، انٹر بینک میں ڈالر 20 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 70 پیسے کا ہوگیا گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 90 پیسے کا تھا ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کامثبت آغاز […]

Read More