معیشت و تجارت

منگل سے پیٹرول سستا ہونے کا امکان ،کتنی کمی ہوگی ؟ شہری خوشی سے نہال

بالآخر وہ خبر آہی گئی جس کا سب کو انتظار تھا۔تفصیلات کے مطابق ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 7 سے 10 روپے کمی ہونے کا امکان ہے ۔پیٹرول کے ریٹس میں منگل سے کمی متوقع ہے ، اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کی تجویز دی گئی ہے۔

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر کی آج پھر تاریخی اُڑان

امریکی ڈالر کی تاریخی اُڑان کا سلسلہ آج بھی جاری ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ انتہائی ناقدری کا شکار ہے ۔ انٹربینک میں ڈالر آج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔انٹر بینک میں ڈالر 78 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 291روپے کا ہوگیا جبکہ ڈالر بیچنے والا 294 روپے مانگ […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 285 روپے کا ہوگیا

امریکی ڈالر کی اُڑان کا سلسلے مسلسل جاری ہے جس کے باعث پاکستانی روپیہ ناقدری کا شکار ہے ۔انٹربینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہوگیا گذشتہ رو ز انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 84 پیسے پر بند ہوا تھا ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا منفی رحجان […]

Read More
معیشت و تجارت

آج ڈالر مہنگا ، اسٹاک مارکیٹ میں منفی رحجان

امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری ہے جس سے پاکستانی روپیہ اپنی قدر کھورہاہے ۔انٹربینک میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے 35 پیسے کا ہوگیا گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا ۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے مزید مہنگا ہونے […]

Read More
معیشت و تجارت

روس سے سستا ایندھن لینے کے حوالے سے امریکا کا موقف سامنے آگیا

روس سے سستا ایندھن حاصل کرنے کے حوالے سے امریکا کا موقف سامنے آگیا امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سستے ایندھن کے حصوص کیلئے مختلف ملکوں کے مسائل سمجھتے ہیں ۔امریکا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ تیل کی سپلائی کیلئے روس قابل بھروسہ نہیں، ترجمان کے مطابق امید ہے […]

Read More
معیشت و تجارت

جہاں سے سستا تیل ملا خریدیں گے ، مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ جہاں سے ستا تیل ملا خریدیں گے ۔جاری کیے گئے بیان میں وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے یہ بات کہی ہے ان کا کہنا ہے کہ پہلی کھیپ آنے پر جائزہ لیں گے کہ روسی تیل ہماری کس قدر ضروریات پوری کرتا ہے […]

Read More
معیشت و تجارت

کوئٹہ اور پشاور میں آٹا مہنگا

کوئٹہ اور پشاور میں آٹے کی قیمت میں اضافہ کردیاگیا ہے ۔ کوئٹہ میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کیاگیا ہے ۔کوئٹہ کی فی کلو قیمت 145 روپے سے بڑھ کر 150 روپے ہوگئی ۔شہر میں آٹے کے بیس کلو تھیلے کی قیمت 2900 روپے سے بڑھ کر 3000 روپے […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر آج صبح مہنگا ہونے کے بعد میں سستا ہوگیا

آج صبح کا روبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر انٹر بینک میں چند پیسے مہنگا ہونے کے بعد سستا ہوگیا ۔انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 65 پیسے کا ہوگیا ۔گذشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 283 روپے 82 پیسے پر بند ہوا تھا۔پاکستان اسٹاک […]

Read More
معیشت و تجارت

سیمنٹ کی فروخت میں 16 فیصد کمی

اے پی سی ایم اے کا کہنا ہے کہ سیمنٹ کی فروخت میں کمی ہوئی ہے ۔ملکی سیمنٹ کی اپریل میں فروخت ساڑھے 16 فیصد کم ہوئی ہے ۔اے پی سی ایم اے کا کہنا ہے کہ اپریل میں سیمنٹ کی مجموعی کھپت 29 لاکھ 51 ہزار میٹرک ٹن رہی جبکہ گذشتہ اپریل میں سیمنٹ […]

Read More
معیشت و تجارت

کے پی میں آٹے کی قلت کا کوئی خدشہ ہیں ، ڈائریکٹر خوراک کے پی

کے پی کے ڈائریکٹر خوراک محمد یاسر نے کہا ہے کہ صوبے میں آٹے کی قلت کاکوئی خدشہ نہیں ہے ۔تفصیلات کے مطابق محمد یاسر نے کہا کہ پنجاب سے آٹے اور گندم کی ترسیل میں درپیش مسائل جلد حل ہوجائینگے ۔دوسری جانب پنجاب سے کے پی کیلئے آٹے اور گندم کی ترسیل کے معاملے […]

Read More