معیشت و تجارت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ساڑھے 11 روپے سستا

امریکی ڈالر انٹر بینک میں چند پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں گیارہ روپے سستا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 37 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے 10 پیسے کا ہوگیا۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 47پیسے پربند ہوا تھاادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 11 روپے 50 پیسے سستا ہونے کے بعد […]

Read More
معیشت و تجارت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر عوام کا اظہار مسرت

کراچی : حکومت کی جانب سے آئندہ پندرہ روز کیلئے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے پر شہریوں نے اپنی رائے کا اظہار کیاہے ۔شہریوں نے حکومتی اعلان پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کرکے اچھا کیا ، اس کمی سے اچھا […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 8 روپے کمی کیساتھ262 روپے ہوگئی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت پانچ روپے فی لیٹر کمی کیساتھ 253 روپے فی لیٹر ہوگئی وفاقی وزیر خزانہ […]

Read More
معیشت و تجارت

یکم جون سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

یکم جون سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کاامکان ہے ۔تخمینے کے مطابق یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے کمی کاامکان ہے ۔ڈیزل کی قیمت میں بھی فی لیٹر 5 روپے کمی کا امکان ہے ۔

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے سستا

امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں چند پیسے سستا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 35 پیسے سستا ہونے کے 285 روپے کا ہوگیا گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 35 پیسے پر بند ہوا تھا ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رحجان دیکھنے میں آرہا ہے ۔پاکستان اسٹاک […]

Read More
معیشت و تجارت

آئی ایم ایف کے بغیر پاکستان ایک سہ ماہی تو نکال لے گا، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے بغیر پاکستان ایک سہ ماہی تونکال لے گا ، لیکن اکتوبر تا دسمبر دوسری سہ ماہی پاکستان کا آئی ایم ایف کے بغیر گزارنا تقریباً ناممکن ہے ۔مفتاح اسماعیل کا مزید کہنا تھا کہ امکانات بہت زیادہ ہیں کہ ہم ڈیفالٹ کرجائینگے […]

Read More
معیشت و تجارت

2027 ءتک ملکی معیشت کوسود سے پاک کرنا ہے ، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ 2027 ءتک ملکی معیشت کو سود سے پاک کرنا ہے اسلام آباد میں بین الاقوامی اسلامک بینکنگ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جمیل احمد نے کہا کہ اسلامک بینکنگ مارکیٹ گذشتہ 10 سالو ں سے 24 فیصد سے ترقی کررہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ بینکنگ […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر آج مہنگا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے پہلے دن آج انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 25 پیسے کا ہوگیا گذشتہ کاروباری ہفتے کے آخر ی دن انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 15 پیسے پر بند ہوا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آض کاروبار […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان میں 15 سے 20 روز میں روسی تیل ہوگا،مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ اگلے 15 سے 20 روز میں پاکستان میں روسی تیل ہوگا۔سیاسی جماعتوں کے درمیان تنازعات کوتھمنا ہوگا ، رکنا ہوگا ایسے تو کریانہ کی دکان نہیں چلتی ، آپ ملک کیسے چلاسکتے ہیں ؟گیس پر 1700 ارب کا گردشی قرضہ تھا ، ہم نے اس […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے سستا

گذشتہ روز انٹر بینک میں مہنگا ہونیوالا امریکی ڈالر آج معمولی سستا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر پندرہ پیسے سستا ہونے کے بعد 287 روپے کا ہوگیا گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 15 پیسے پربند ہوا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 308 روپے پر برقرار ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار […]

Read More