معیشت و تجارت

وفاقی بجٹ 9 یا 10 جون کو پیش کیے جانے کاامکان

اسلام آباد: وفاقی بجٹ نو یا دس جون کو پیش کیے جانے کاامکان ہے ۔قومی اقتصادی سروے آٹھ جون کو جاری کیے جانے کامکان ہے وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس جون کے پہلے ہفتے میں بلایا جائیگا۔سالانہ منصوبہ بندی کا آرڈینیشن کمیٹی کااجلاس مئی کے وسط میں ہوگا، سالانہ منصوبہ بندی […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر آج بھی مہنگا

امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ مسلسل جاری ہے جس کی وجہ سے روپے کی قدر گررہی ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہوگیا ۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 92 پیسے پر بند ہوا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مثبت رحجان دیکھنے […]

Read More
معیشت و تجارت

بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

نیپرا نے بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منطوری دیدی۔نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں اضافہ مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیاگیا ہے ۔اس اضافے کے بعد بجلی کی صارفین پر دو ارب 90 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑیگا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق اس اضافے […]

Read More
معیشت و تجارت

لاہور ، انتظامیہ مرغی کے گوشت اور انڈو ں کی قیمت کنٹرو ل کرنے میں ناکام

لاہور میں محکمہ لائیو اسٹاک اور انتظامیہ مرغی کے گوشت اور انڈو کی قیمت کنٹرول کرنے میں ناکام ہوگئی ۔ لاہور میں عید کے بعد سے مرغی کی قیمت میں مجموعی طورپر100 روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔شہر میں آض مرغی کا گوشت فی کلو 594 روپے کا فروخت ہونے لگ ، جس کا نرخ […]

Read More
معیشت و تجارت

ترکمانستان سے افغانستان کے راستے پاکستان کو سستی ایل پی جی کی درآمد شروع

پاکستان میں توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے بڑی پیشرفت ہوئی ہے اور ترکمانستان سے افغانستان کے راستے پاکستان کو مائع پیٹرولیم گیس کی درآمد شروع ہوگئی چمن میں کسٹم حکام نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ برآمدگی معاہدے کے تحت ترکمانستان سے بذریعہ افغانستان پہلی کھیپ 160 ٹن ایل پی جی پر مشتمل تین […]

Read More
معیشت و تجارت

کوئٹہ ، گوشت ، دودھ اور دہی کی من مانی قیمتوں پر فروخت

کوئٹہ میں گوشت، دودھ اور دہی کی فروخت سے متعلق سرکاری نرخ نامے کو نظر انداز کردیا گیا ، شہر میں بکرے گائے کے گوشت ، دودھ اور دہی کی من مانی قیمت پر فروخت جاری ہے ۔بکرے کا گوشت 1800 سے 2000 روپے فی کلو جبکہ گائے کا گوشت 900 سے 1000 روپے فی […]

Read More
معیشت و تجارت

10ماہ میں ٹیکس شارٹ فال 400 ارب روپے ہوگیا

اسلام آباد: پاکستان کا ٹیکس شارٹ فال رواں مالی سال کے دس ماہ کے دوران400 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔کرنسی کی گراوٹ اور منی بجٹ کے باجود فیڈرل بورڈ آف ریونیو اس دوران محض 5.62 ٹریلین روپے ہی جمع کرسکا ہے، اور400 ارب روپے کے خسارے کے ساتھ 6.02 ٹریلین روپے کا ہدف حاصل […]

Read More
معیشت و تجارت

کاروبار کے آغاز میں ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟

آج کاروبار کے آغاز میں ہی انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہوگیا ، گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 283 روپے 92 پیسے پر بند ہوا تھا ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رحجان سامنے آیا ہے ۔پاکستان اسٹاک […]

Read More
معیشت و تجارت

یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان

ملک میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہاہے۔آئل کمپنیز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم منئی سے پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 4 روپے لیٹر کمی متوقع ہے ، آئندہ ماہ کی پہلی تاریخ سے ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے لیٹر تک کمی کا تخمینہ […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر معمولی مہنگا

امریکی ڈالر گذشتہ روز کبھی مہنگا اور کبھی سستا ہونے کے بعد آج کاروبار کے آغاز میں معمولی مہنگا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر گیارہ پیسے مہنگا ہونے کے بعد 283 روپے پچاس پیسے کا ہوگیا ۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 39 پیسے پر بند ہوا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج […]

Read More