معیشت و تجارت

شیل نے پاکستان میں اپنا کاروبار بند کرنے کا فیصلہ کرلیا

شیل پیٹرولیم کمپنی نے پاکستان میں اپنا کاروبار بند کرنے کا فیصلہ کرلیاشیل کا کہنا ہے کہ وہ شیل پاکستان کے 77 فیصد حصص فروخت کردیگی اور کمپنی کا انتظام وانصرام خریدار کے حوالے کردیگی شیل پیٹرولیم کمپنی کو 2022 میں ڈالر کی قدر میں اضافے اور پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کے باعث […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

آج انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے ۔انٹر بینک تبادلے میں ڈالر 97 پیسے سستا ہونے کے بعد 287 روپے کا ہوگیا ۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 97 پیسے پربند ہوا تھا ۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر ڈھائی روپے سستا ہونے کے بعد 295 […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

مانتے ہیں مہنگائی ہے ، اس کیلئے کام کررہے ہیں ، مصدق ملک

وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ مانتے ہیں مہنگائی ہے اس کیلئے کام کررہے ہیں ، 75 سال میں پہلی بار روسی تیل کا جہاز پاکستان آیا ۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ ہمارے دستوں نے کہا روس سے پیٹرول نہیں آئے گا ، دوستوں نے […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر سستا

آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹربینک میں امریکی ڈالر نے چند پیسے سستا ہوکر اپنی قدر کم کی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے سستا ہونے کے بعد 287 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 63 پیسے پر بند ہوا تھا ۔اسٹاک ایکسچینج ،مثبت آغاز منفی میں […]

Read More
معیشت و تجارت

پشاور میں مرغی کی قیمت ایک سال میں دگنی ہوگئی

پشاور میں مرغی خریدنا عوام کو دسترس سے باہر ہوگیا ، ایک سال کے دوران مرغی کی قیمت دوگنا بڑھ گئی زندہ مرغی 435 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی ،ملک بھر کے عوام مہنگائی سے پریشانی ہیں ، پشاور میں بھی مرغی کی قیمت ایک سال کے دوران تقریباً ڈبل ہوگئی گذشتہ سال 250 […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 300 میگا واٹ تک پہنچ گیا

گرمی بڑھتے ہی ملک میں بجلی کی طلب میں بھی اضافہ ہوگیا ، ملک بھر کے مختلف علاقوں میں آٹھ گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ شروع ہوگئی ۔نیشنل پاور کنٹرول سینٹر کے مطابق ملک بھر میں اسوقت بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 300 اڑتالیس میگا واٹ ہے ، مجموعی طورپر بیس ہزار 552 میگاواٹ پیداوار […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

گوادر کو ڈیوٹی فری کرنے کا منصوبہ

بلوچستان کے گوادر ڈسٹرکٹ کو ڈیوٹی فری کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ۔گوادر میں کاروبار پر انکم ٹیکس معاف اور امپورٹ ڈیوٹی فری ہونے کا امکان ہے ۔وزیراعظم شہبازشریف کے کل گوادر کے دورے میں ڈیوٹی فری ڈسٹرکٹ بنانے کا اعلان متوقع ہے ۔وزیراعظم شہبا زشریف کل گوادر میں مختلف منصوبوں کا افتتاح بھی […]

Read More
معیشت و تجارت

روس سے آئے جہاز سے خام تیل نکالنے کاکام شروع

روس سے آئے جہاز پیور پوائنٹ سے خاتم تیل نکالنے کاکام شروع کردیاگیا۔پاکستان ریفائنری کے مطابق جہاز سے تین ہزار ٹین تیل پاکستان ریفائنری منتقل کیاجائیگا۔پیورو پوائنٹ سے روسی خام تیل منتقلی کل مکمل ہوجائیگی گذشتہ روز پہلا روسی خام تیل بردار جہاز کراچی بندرگاہ پہنچا تھا۔اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا تھا […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

روسی تیل کی تسلسل کیساتھ فراہمی کے بعد قیمتوں میں فرق آئیگا، مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ رو س سے تیل کی فراہمی تسلسل کے ساتھ شروع ہوجائے گی تو قیمتوں میں فرق آئیگا۔وزیر ملکت مصدق ملک کا کہنا تھا کہ ہم اپنی ضروریات کا ایک تہائی خام تل روس سے لینا شروع ہوجائیں گے تو قیمتوں میں بڑا فرق آئیگا۔اور اس […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے مہنگا

آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر نے چند پیسے مہنگا ہو کر اپنی قدر بڑھانے کی کوشش کی ہے ۔انٹربینک میں ڈالر 7پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے کا ہوگیا ۔گذشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 93 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں […]

Read More