معیشت و تجارت

آئی ایم ایف سے معاہدہ ، ڈالر اوپن مارکیٹ میں پانچ روپے سستا

آئی ایم ایف سے معاہدے کے اثرات امریکی ڈالر کی قدر پر بھی اثر انداز ہوئے ہیں ۔اوپن مارکیٹ میں آج عید الاضحی کی تعطیلات کے بعد کاروبار کے آغاز میں ڈالر پانچ روپے سستا ہوگیا ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے سستا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہوگیا ہے ۔گذشتہ کاروباری ہفتے کے […]

Read More
معیشت و تجارت

دودھ ایک ہی جھٹکے میں 20 روپے لیٹر مہنگا ہوگیا

کراچی والوں کو عید کا تحفہ دیدیا گیا ، دودھ 20 روپے فی لیٹر مہنگا ہوگیا ۔دودھ فروشوں نے کراچی میں ایک لیٹر دودھ کی قیمت میں یکمشت بیس روپے بڑھا دی ہے ۔دودھ ایک ہی جھٹکے میں 210 روپے سے 230 روپے فی لیٹر ہوگیا ، قیمت میں اضافے سے شہری پریشان ہوگئے جبکہ […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

کوئٹہ ، عید پر مرچ ، ادرک ، لہسن مہنگا

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں عید قرباں کے قریب آتے ہی ادرک ،لہسن اور سبز مرچ کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے ۔ادرک کی فی کلو قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد ادرک کی فی کلو قیمتی 800 سے بڑھ کر 1000 روپے تک پہنچ گئی ۔شہر میں لہسن کی […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر انٹر بینک میں سستا ہوگیا

آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر انٹر بینک میں سستا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 31 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے 40 پیسے میں دستیاب ہے ۔گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 71 پیسے کا تھا ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

روسی خام تیل سے لدا ایک اور جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا

روسی خام تیل سے لدا ایک اور جہاز کلائیڈ نوبل کراچی پورٹ پہنچ گیا ۔روسی جہاز تیل کیساتھ بندرگاہ پر لنگر انداز ہے ۔جہاز کی برتھنگ پلان فائنل ہوتے ہی جہاز کو آئل پیئر پر لگایا جائیگا۔اس سے قبل بھی ایک روسی خام تیل بردار جہاز کراچی پہنچا تھا ، 183 میٹر لمبے روسی جہاز […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا

انٹر بینک میں امریکی ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں اس کے قیمت برقرار ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 286 روپے 90 پیسے میں دستیاب ہے ۔گذشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر 286 روپے 74 پیسے پر بند ہوا تھا ۔ادھر اوپن مارکیٹ میں […]

Read More
معیشت و تجارت

چینی کی برآمدی مدت میں توسیع کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چینی کی برآمد ی مدت میں توسیع کی منظوری دیدی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں چینی کی برآمد ی مدت میں توسیع کی منظوری سندھ کی شوگر ملز کے کوٹے کیلئے دی گئی ہے ۔ای سی سی کے اجلاس میں مختلف وزارتوں کی […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

مویشی منڈیوں میں جانوروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی ملک کے مختلف شہروں میں مویشی منڈیاں سج گئی ہیں ۔ملک کے مختلف شہروں میں منڈیاں تو سج گئیں لیکن ان میڈیوں میں خریداروں کا تناسب بہت کم نظر آتا ہے منڈیوں میں جانور توبہت ہیں لیکن خریدار کم ہیں ، عید میں بہت تھوڑ ے دن رہ جانے کے […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر سستا

آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر انٹر بینک میں 23 پیسے سستا ہوا ہے ۔انٹربینک میں ڈالر 23 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے پچاس پیسے کا ہوگیا۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 27 پیسے پر بند ہوا تھا۔اسٹاک ایکسچینج میں منفی رحجان پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار […]

Read More
معیشت و تجارت

عید الاضحی پر پی آئی اے مسافروں کیلئے بڑا اعلان

قومی ائیر لائن پی آئی اے نے عید الاضحی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں پر رعایت کا اعلان کردیاہے ۔پی آئی اے کی تمام اندرون ملک پروازوں پر مسافروں کو دس فیصد رعایت حاصل ہو گی ۔یہ رعایت عید کی چھٹیوں تیس جون سے یکم جولائی کے دوران نافذ العمل ہوگی ،جبکہ رعایتی ٹکٹ […]

Read More