روپے کی قدر میں اضافہ ، ڈالر مزید سستا ہوگیا
پاکستانی روپے کے مقابلے میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید دوروپے اور انٹر بینک میں ایک پیسہ سستا ہوگیا ۔ڈالر کی قیمت میں ایک بارپھر کمی ہوگئی ، پاکستانی کرنسی کی قدر میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے ۔اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید 2 روپے کمی سے 292 روپے پر پہنچ گیا ، […]