یوٹیلی بلز ۔کاغذ کی تیاری کیلئے بڑے پیمانے پر درختوں کی کٹائی
کاغذ کی تیاری کیلئے بڑے پیمانے پر درختوں کی کٹائی کی جاتی ہے۔ دنیا میں آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے اور اسی کے ساتھ ساتھ قدرتی وسائل انسانی ضروریات کو پورا کرنے کیلیے ناکافی ہوتے جارہے ہیں۔ اور یہی وجہ ہے کہ انسان قدرتی وسائل کی بچت اور ماحولیات کے تحفظ کیلئے دن بہ […]