Roze News

بلاول بھٹو زرداری 38 برس کے ہوگئے

بلاول بھٹو زرداری 38 برس کے ہوگئے

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 38 برس کے ہوگئے ۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ تقریب بیگم نصرت بھٹو ہال میں منائی گئی ،کارکنان نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 38 پاؤنڈ کا کیک کاٹا ۔ تقریب میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکرٹری و ایم پی اے […]

عمران خان کے خاندان کی 4 خواتین گرفتار؛ حامد میر نے تاریخی موازنہ پیش کردیا

اہم خبر آگئی ،4 اکتوبر کو لانگ مارچ روانہ ہوگا اور 5 اکتوبر جو عمران خان کی سالگرہ کا دن ہے وہ ہم یوم فتح کے طور پر منائینگے،سہیل آفریدی

جنرل ضیاء دور میں بھٹو خاندان کی 2 خواتین گرفتار ہوئی تھیں، عمران خان دور میں شریف خاندان اور زرداری خاندان کی 1،1 خاتون گرفتار ہوئی، اب عمران خان کی اہلیہ اور 3 بہنوں کو گرفتار کرلیا گیا؛ سینئر صحافی کا تبصرہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی تینوں بہنوں کی لاہور […]

5 ہزار روپے فی لیٹر کی دھمکیاں دے کر عوام کو نہ ڈرائیں، حافظ نعیم کا وزراء کو جواب

5 ہزار روپے فی لیٹر کی دھمکیاں دے کر عوام کو نہ ڈرائیں، حافظ نعیم کا وزراء کو جواب

جنگ کے دوران 11 ارب روپے کا جہاز خریدا گیا، یہ لوگ پاکستانی عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالتے ہیں، لوگوں کو پتہ چل گیا ہے کہ ان کا حق کیسے مارا جا رہا ہے؛ امیر جماعت اسلامی کی میڈیا سے گفتگو امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حکومت کے پیٹرولیم ریلیف کو محض […]

ایران جنگ میں ‘خلائی مخلوق’ کی انٹری؟ آسمان پر پُراسرار روشنیاں، ویڈیو وائرل

ایران جنگ میں ‘خلائی مخلوق’ کی انٹری؟ آسمان پر پُراسرار روشنیاں، ویڈیو وائرل

رات گئے مختلف رنگوں کی روشنیاں دیکھی گئیں، جن سے متعلق سوشل میڈیا پر مختلف قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ ایران کے دارالحکومت تہران کے آسمان پر نظر آنے والی پراسرار روشنیوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس سے متعلق مختلف قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔  وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ […]

سابق نائب امیرجماعت اسلامی حافظ محمدادریس انتقال کرگئے

سابق نائب امیرجماعت اسلامی حافظ محمدادریس انتقال کرگئے

جماعت اسلامی پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق نائب امیر حافظ محمد ادریس لاہور میں انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ چند ہفتوں سے شدید علالت کے باعث صاحبِ فراش تھے۔ ان کے انتقال پر جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی دینی، سیاسی اور […]

مکہ مکرمہ، مسجد الحرام کے موٴذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے

مکہ مکرمہ، مسجد الحرام کے موٴذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے

سعودی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ مسجد الحرام کے مذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے۔حرمین کے ایکس اکائونٹ پر شیخ ابراہیم المدنی کی تصویر جاری کی گئی جس میں بتایا گیا کہ کبھی کبھی وہ مسجدِ الحرام کی مکبریہ میں کئی کئی دن بالخصوص رات کے آخری پہر میں عبادت اور اللہ تعالی سے […]

خام تیل کی قیمتوں میں دو فیصد سے زیادہ کمی ریکارڈ

روس سے تیل کی رسد بڑھنے کی توقعات کے باعث عالمی منڈی میں قیمتیں کم

  عالمی منڈی میں دو فیصد کمی کے بعد تیل کی قیمتیں ایک ہفتے سے زائد کی کم ترین سطح پر آگئیں۔خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب سے تیل کی ترسیل میں جزوی بحالی اور حوثیوں کے مسلسل حملوں کے باعث سرمایہ کاروں نے صورتِ حال کا جائزہ لیا ہے۔ برینٹ خام تیل کی […]

ایک ہی خاندان کی 5 نسلوں کی تاریخ پیدائش ایک، نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں درج

ایک ہی خاندان کی 5 نسلوں کی تاریخ پیدائش ایک، نام

  امریکا میں واقعی ایسا ایک خاندان موجود ہے جس کی 5 نسلوں کی تاریخ پیدائش ایک ہے۔گنیز ورلڈ ریکارڈز نے امریکی ریاست آئیووا سے تعلق رکھنے والےفریڈ ہارلو اور ان کے خاندان کا نام عالمی ریکارڈ کا حصہ بنایا ہے۔ فریڈ ہارلو کی پیدائش 14 ستمبر 1972 کو ہوئی تھی جو کہ ان کے […]

مردوں میں وائے کروموسوم کی کمی کینسر کے خطرے کی پیشگی علامت

مردوں میں Y کروموسوم کی کمی کینسر کے خطرے کی پیشگی علامت

  لاہور: ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مردوں میں عمر بڑھنے کے ساتھ خون کے خلیوں سے Y (وائی) کروموسوم کا ضائع ہونا کینسر کے آغاز اور اس کے خطرناک حد تک پھیلنے سے گہرا تعلق رکھتا ہے۔   غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق طبی جریدے جے سی آئی انسائٹ میں […]

سلمان خان کترینہ کیف کا نام لیے بغیر ان کے دفاع میں سامنے آگئے

سلمان خان کے آڑے ہاتھوں لینے پر آر جے نے معافی مانگ لی

  بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ساتھی اداکارہ کترینہ کیف کا نام لیے بغیر ان کا دفاع کرتے ہوئے ان لوگوں پر تنقید کی جو ماں بننے کے بعد اداکارہ کے وزن میں اضافے پر سوشل میڈیا پر نامناسب تبصرے کر رہے ہیں۔ سلمان خان نے اپنے رئیلیٹی شو ’بگ باس 20‘ کی […]