کترینہ کیف پر نامناسب تبصرہ؛ سلمان خان کے آڑے ہاتھوں لینے پر آر جے نے معافی مانگ لی

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی تنقید کے بعد اداکارہ کترینہ کیف کے وزن پر تبصرہ کرنے والے پاکستانی آر جے ڈاکٹر اعجاز وارث نے معافی مانگ لی۔ ڈاکٹر اعجاز وارث نے انسٹاگرام پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بگ باس 20 میں سلمان خان کی گفتگو دیکھی، جس کے بعد […]
ایشین گیمز: بھارتی ایم ایم اے فائٹر کا شکست تسلیم کرنے سے انکار

بھارتی ایم ایم اے فائٹر سوچیکا کو ایشین گیمز 2026 کے سیمی فائنل میں سنگاپور کی ٹفنی ٹیو کے ہاتھوں ڈرامائی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق مقررہ وقت کے اختتام پر دونوں فائٹرز برابر رہیں جس کے بعد ایک منٹ کا اوور ٹائم کرایا گیا۔ ابتدائی طور پر اوور […]
سعودی عرب کی توانائی تنصیبات کو خطرہ، فرانس نے دفاعی مدد کی پیشکش کردی

پیرس: فرانس نے حوثیوں کے حملوں کے خطرے کے پیش نظر سعودی عرب کی اہم توانائی تنصیبات کو محفوظ بنانے میں مدد کی پیشکش کردی ہے، تاہم فرانس نے واضح کیا ہے کہ اس کا کردار صرف دفاعی نوعیت کا ہوگا اور وہ حوثیوں کے خلاف جنگ میں براہِ راست شریک نہیں ہوگا۔ ایک […]
قوم کی حمایت سے دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل

راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوجی دستوں کو ہمہ وقت چوکس رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلح افواج ملک بھر میں دیرپا امن اور استحکام کے قیام کے لیے پرعزم ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز مارشل سید عاصم […]
پاکستان اور سعودیہ میں سرکاری و سفارتی پاسپورٹ پر ویزا شرائط ختم

نیویارک: پاکستان اور سعودی عرب کےدرمیان سفارتی و سرکاری پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزا شرائط ختم کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے نیویارک میں ملاقات ہوئی، اس موقع پر دونوں ملکوں نے معاہدے پر دستخط کئے۔ اسحاق […]
اقوام متحدہ نے ایران جنگ ختم کرانے کیلئے پاکستان سے رابطے کی تصدیق کردی

نیویارک: اقوام متحدہ نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ ختم کرانے کی کوششوں میں پاکستان کے ساتھ رابطے کی تصدیق کردی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے کہا ہے کہ انہوں نے اس معاملے پر پاکستانی حکام سے رابطہ کیا ہے، انہوں نے جون میں […]
بغیر پائلٹ کے مسافر طیارے نے پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی

نیو یارک: بغیر پائلٹ کے پرواز کرنے والے مسافر طیارے نے امریکا بھر کی پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی۔ جوبی ایوی ایشن نامی کمپنی کے سنگل انجن سیسنا کاروان نے امریکا بھر میں بغیر پائلٹ کے پرواز کی آزمائش کو کامیابی سے مکمل کیا ہے۔ جوبی ایوی ایشن کے بانی اور چیف ایگزیکٹو […]
جینیفر لوپیز چور ی کے الزام میں گرفتار،حقیقت جان کر لوگ حیران رہ گئے

جینیفر لوپیز چور ی کے الزام میں گرفتار،حقیقت جان کر لوگ حیران رہ گئے نیو یارک:امریکا میں ایک خاتون چور کی پولیس ریکارڈ کی تصویر امریکی گلوکارہ اور اداکارہ جینیفر لوپیز سے مشابہہ دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست مینیسوٹا میں ایک خاتون کو بیٹریاں چوری کرنے کے الزام میں […]
وہی ہوا جس کا ڈر تھا! پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت کی جانب سے اگلے ایک روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 61 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 96 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی نئی قیمت 422 روپے […]
ہماری نسل نے طاقت کے سامنے خاموش رہنا سیکھ لیا، جسٹس ریٹائرڈ منصور علی شاہ

آواز اٹھانے والا ٹرانسفر ہوجاتا ہے، آزادی پر قائم جج کو ہٹا دیا جاتا ہے، خاموش رہنے پر ترقی ملتی ہے، مسلسل احتیاط آخرکار سمجھوتے اور پھر طاقت کے سامنے تابعداری میں بدل جاتی ہے؛ سابق جج سپریم کورٹ کا آرٹیکل سپریم کورٹ کے سابق سینئر ترین جج جسٹس ریٹائرڈ منصور علی شاہ نے ملک […]