تازہ ترین دنیا

ٹرمپ نے اوباما کی متنازع ویڈیو پر معافی مانگنے سے صاف انکار

ٹرمپ نے اوباما کی متنازع ویڈیو پر معافی مانگنے سے صاف انکار

امریکا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر براک اوباما کی متنازع ویڈیو پوسٹ کرنے پر معافی مانگنے سے انکار کردیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے براک اوباما کی ویڈیو پوسٹ کرنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان سے کوئی غلطی نہیں ہوئی۔

واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر براک اوباما کی متنازع ویڈیو پوسٹ کرکے ڈیلیٹ کردی تھی۔

سوشل میڈیا پر ڈونلڈ ٹرمپ کی متنازعہ ویڈیو نے طوفان برپا کردیا۔ ٹرمپ کی جانب سے پوسٹ کی گئی ویڈیو میں اوباما اور ان کی اہلیہ کو بیہودہ انداز میں دکھایا گیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image