اسلام آباد:سابق چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے جمعیت علما اسلام کے رہنما حافظ حسین احمد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے مرحوم حافظ حسین احمد کے لئے دعائے مغفرت اور ان کے اہل خانہ کے لئے صبر و استقامت کی دعا کی، صادق سنجرانی نے کہا کہ مرحوم حافظ حسین احمد کی ملک کے لئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
مرحوم انتہائی نفیس، ملنسار اور محبت کرنے والے شخص تھے اور ہم سوگوار خاندان کے دکھ اور غم میں برابر کے شریک ہیں۔

Leave feedback about this