تازہ ترین

عمران خان کو ایک کروڑ لوگوں کی بددعائیں لگی : گورنر سندھ

عمران خان کو ایک کروڑ لوگوں کی بددعائیں لگی : گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بانی پی ٹی آئی عمران خان پر کڑی تنقید کی۔ ایک کروڑ لوگوں کی بدعائیں ہیں کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں ہیں، لوگوں سے جھوٹ بولنے پر اللہ تعالی سے معافی مانگیں، پی ٹی آئی ڈونلڈ ٹرمپ کے گھٹنوں پر ہاتھ رکھنے کے بجائے معافی مانگے۔
آپ نے ٹرمپ انتظامیہ سے جو امید لگائی تھی وہ مایوسی میں بدل رہی ہے، امریکی محکمہ خارجہ نے اسے پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دیا ہے۔گورنر سندھ نے پی ٹی آئی کارکنوں کو ایم کیوایم میں شمولیت کی دعوت دیدی۔

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image