تازہ ترین

کرپشن چھپانے کیلئے آئین میں ترمیم چاہتے ہیں ایسا نہیں ہونے دینگے: عمرایوب

عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے فارغ

سرگودھا :انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمر ایوب خان نیکہا کہ نواز شریف کے پلیٹ لیٹس تیزی سے گر رہے وہ جلد لندن بھاگ جائیں گے ، ہم پر بنائے گئے تمام کیسز بوگس ہیں ، ہمارے لوگوں کو غیر قانونی حراست میں لیا گیا ہے۔ کل کے احتجاج میں ہمارے لوگوں پر تشدد کیا گیا اور فائرنگ کی گئی، بانی پی ٹی آئی کے حکم پر اسلام آباد میں 4 اکتوبر کو ہر حال میں احتجاج ہوگا ، یہ ہمارا آئینی حق ہے ۔ پنجاب پولیس کچے کے ڈاکوں کو پکڑ نہیں سکتی ، آئی جی کا تمام فوکس پی ٹی آئی کے کارکنوں کی طرف ہے ،حکمرانوں نے ظلم و جبر کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image