اسلام آباد ٹریفک پولیس نے جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکریٹری مولانا عبدالغفور حیدری کی گاڑی کا چالان کر دیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق مولانا غفور حیدری کا فرزند گاڑی چلا رہا تھا۔ سیٹ بیلٹ کا استعمال نہ کرنے پر چالان ٹکٹ جاری کیا گیا۔ اسلام آباد ایکسپریس چوک میں چالان ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔

Leave feedback about this