واشنگٹن:امریکہ میں سابق پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ ہمارے میزائل پروگرام پر متعلقہ کمپنیوں پر امریکی پابندیوں سے کوئی فرق نہیں پڑیگا۔امریکہ میں سابق امریکی سفیر ملیحہ لودھی نے دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے میزائل پروگرام کا امریکا یا مغربی ملکوں سے کوئی تعلق نہیں۔ہمارا میزائل پروگرام بھارت کیلئے ہے۔

Leave feedback about this