امریکی پابندیوں سے ہمارے میزائل پروگرام پر کوئی فرق نہیں پڑیگا:پاکستان دنیا Roze News
دنیا

امریکی پابندیوں سے ہمارے میزائل پروگرام پر کوئی فرق نہیں پڑیگا:پاکستان

امریکی پابندیوں سے ہمارے میزائل پروگرام پر کوئی فرق نہیں پڑیگا:پاکستان

امریکی پابندیوں سے ہمارے میزائل پروگرام پر کوئی فرق نہیں پڑیگا:پاکستان

واشنگٹن:امریکہ میں سابق پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ ہمارے میزائل پروگرام پر متعلقہ کمپنیوں پر امریکی پابندیوں سے کوئی فرق نہیں پڑیگا۔امریکہ میں سابق امریکی سفیر ملیحہ لودھی نے دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے میزائل پروگرام کا امریکا یا مغربی ملکوں سے کوئی تعلق نہیں۔ہمارا میزائل پروگرام بھارت کیلئے ہے۔

Exit mobile version