ورلڈ کپ میں شرکت سے قبل بابر اعظم نے فینز سے کیا درخواست کی ؟
بابراعظم کا کہنا ہے کہ ہم ورلڈ کپ کیلئے روانہ ہو چکے ہیں ۔بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہم پاکستانی ٹیم کے فینز سے دعاﺅں اور نیک خواہشات کی درخواست کرتے ہیں ۔بابر اعظم کاکہنا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ فینز کی سپورٹ اور محبت کا سلسلہ جاری رہے گا، یہ سپورٹ اور […]