نیدر لینڈز کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ سے قبل بھارت میں تیاری کا موقع مل گیا ،نیدر لینڈز کرکٹ ٹیم ستمبر میں بھارت پہنچ جائیگی ، جہاں وہ ٹریننگ سیشن کے علاوہ پریکٹس میچز بھی کھیلے گی ۔یہ پریکٹس میچز ورلڈ کپ کے آفیشل وارم اپ میچز سے پہلے کھیلے جائینگے جن کے وینیو ز اور تاریخوں کا جلد فیصلہ ہوگا۔اس حوالے سے نیدر لینڈز کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ پریکٹس میچز ہمارے لیے بڑے اہم ہیں ۔
Leave feedback about this