کھیل

ورلڈ کپ ، نیوزی لینڈ اسکواڈ میں تبدیلی کی منظوری

آئی سی سی نے نیوزی ینڈ اسکواڈ میں تبدیلی کی منظوری دیدی ورلڈ کپ کیلئے میٹ ہینری کی جگہ 28 سالہ فاسٹ بولر کائل جیمی سن کو اسکواڈ میں شامل کرلیاگیاہے۔آئی سی سی کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے اس تبدیلی کی منظوری دی ۔میٹ ہینری جنوبی افریقا کیخلاف میچ کے دوران ہیمسٹرنگ انجری کا شکار […]

Read More
کھیل

کرکٹ ورلڈ کپ میں آتش بازی نہ کرنے کا فیصلہ

ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے بھارتی بورڈ نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں آتش بازی نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ کے مطابق دہلی اور ممبئی میں ورلڈ کپ میچز کے دوران آتشبازی نہیں ہوگی ۔دہلی اور ممبئی کی فضائی آلودگی خطرے کی حد تک بڑھ چکی […]

Read More
کھیل

ورلڈ کپ 2023 ءسری لنکا اور افغانستان کی ٹیمیں آج ٹکرائیں گی

بھارت میں ہونیوالے ورلڈ کپ 2023 ءمیں سری لنکا اور افغانستان کی ٹیمیں آج آمنے سامنے آئیں گی ۔ایک روزہ کرکٹ کے عالمی ایونٹ کے تیس ویں میچ میں سری لنکا اور افغانستان کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے مہاراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن کرکٹ سٹیڈیم اترینگے ۔سری لنکا کی ٹیم میگا ایونٹ […]

Read More
کھیل

ورلڈ کپ ، انگلینڈ کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ کے 25 ویں میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔انگلینڈ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے کہا کہ وکٹ اچھی ہے ، پچ میں نمی ہے یہ بیٹنگ کیلئے سازگار رہے گی ۔جوزبٹلر نے کہا کہ آج کے میچ کیلئے ٹیم میں تین تبدیلیاں […]

Read More
کھیل

فخر زمان ورلڈ کپ کا اگلا میچ کھیلیں گے ، یا نہیں ؟

فخر زمان کے ورلڈ کپ کا اگلا میچ کھیلنے کے حوالے سے فی الحال کوئی حتمی بات سامنے نہیں آسکی ہے ۔فخر زمان گھٹنے کی انجری سے تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں اور وہ آج شام ٹریننگ میں حصہ لیں گے ۔ٹریننگ کے دوران کی فٹنس کاجائزہ لیاجائیگا فٹنس اور ٹریننگ سیشن کے بعد […]

Read More
کھیل

ورلڈ کپ ، آسٹریلیا کا نیدر لینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

آئی سی سی ورلڈ کپ کے چوبیس ویں میچ میں آسٹریلیا نے نیدر لینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ دہلی میں کھیلا جارہاہے ۔دونوں ٹیمیں اب تک اس ورلڈ کپ میں چار چار میچز کھیل چکی ہیں، آسٹریلیا نے دو جبکہ نیدر لینڈ نے ایک […]

Read More
کھیل

ورلڈ کپ ، پاکستان کیخلاف شاندار جیت پر افغانستان میں جشن

کابل ، پاکستان کیخلاف پہلی بار ونڈے انٹرنیشنل میچ جیتنے پر افغانستان کے مختلف شہروں میں جشن منایاگیا۔چنئی میں پاکستان کیخلاف کامیابی کے بعد دارالحکومت کابل اور خوست میں لوگوںکی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور جیت کا جشن منایا

Read More
کھیل

ورلڈ کپ ! افغانستان نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

آئی سی سی ورلڈ کپ کے بائیس ویں میچ میں افغانستان نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی ۔چنئی کے پی چدم برم اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان نے افغانستان کو جیت کیلئے 283 رنز کا ہدف دیا تھا جو افغانستان نے 49 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ہدف کے تعاقب میں […]

Read More
کھیل

ورلڈ کپ ، پاکستان کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاری

آئی سی سی ورلڈ کپ کے بائیس ویں میچ میں پاکستان کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ۔چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 56 رنزپر گر گئی ۔امام الحق بائیس گیندوں پر سترہ رنز بنا کر کیچ آﺅٹ ہوگئے پاکستان نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیصلہ کیا ہے […]

Read More
کھیل

مضبوط حریف بھارت کو ہرانا ہوگا۔۔۔!!!ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کا آج کڑا امتحان

آئی سی سی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کو آج کڑے امتحان کا سامنا ہے جسے آج مضبوط حریف بھارت کو ہرانے کیلئے سخت جدوجہد کرنا ہوگی دونوں ٹیمیں آج دھرم شالا سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی ،میچ پاکستانی وقت کے مطابق ڈیڑھ بجے ہی شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں کو سخت مقابلہ درپیش ہوگا، […]

Read More