کھیل

ورلڈ کپ کے بعد 27 سالہ امام الحق کی شادی ناروے کی شہریت رکھنے والی لڑکی سے ہوگی

امام الحق کی ورلڈ کپ کے بعد شادی ہوگی ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق کی ورلڈ کپ کے بعد شادی ہوگی ۔ورلڈ کپ کے بعد 27 سالہ امام الحق کی شادی ناروے کی شہریت رکھنے والی لڑکی سے ہوگی ۔امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز 23 نومبر سے لاہور میں […]

Read More
کھیل

ورلڈ کپ میں بھارتی کھلاڑیوں کو چھٹی ملے گی

ورلڈ کپ کے دوران بھارتی کھلاڑیوں کو چھٹی ملے گی جس کے دوران وہ اپنے اہلخانہ کیساتھ وقت گزار سکیں گے ۔کپتان روہیت شرما سمیت کئی کھلاڑیوں کو بریک دی جائیگی کھلاڑیوں کو نیوزی لینڈ کیخلاف میچ کے بعد چھٹی ملے گی ۔روہیت شرما ، ویرات کوہلی ، شبمن گل کے ایل راہول ، شریاس […]

Read More
کھیل

ورلڈ کپ ، بنگلہ دیش کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کرنے کا فیصلہ

ورلڈ کپ کے سترہویں میچ میں بنگلہ دیش نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔آج کا یہ میچ پونے میں کھیلا جارہاہے جس میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما اور بنگلہ دیش ٹیم کی قیادت شکیب الحسن کررہے ہیں ۔دونوں ٹیمیں اب تک اس ورلڈ کپ میں […]

Read More
کھیل

ورلڈ کپ ، پاک بھارت میچ بہت ہی خاص بنانے کا پلان

کرکٹ ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے موقع پر خصوصی پروگرام منعقد کیاجائیگااحمد آباد میںہونیوالے پروگرام میں بھارتی سپر اسٹار ز شریک ہونگے ۔خصوصی پروگرام میں بالی ووڈ کی سینئر اداکار امتیابھ بچن اور رجنی کانت سمیت کئی فلمی ستارے شریک ہونگے ۔سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر اور گلوکار ارجیت سنگھ بھی پروگرام میں شرکت […]

Read More
کھیل

ورلڈ کپ ، سری لنکا کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کرپاکستان کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔میچ شروع ہونے کے بعد پاکستان کو پہلی وکٹ حاصل کرنے کیلئے زیادہ دیر انتظار نہیں کرنا پڑا ، فاسٹ بولر حسن علی نے اننگ کے دوسرے اوور میں پانچ رنز پر سری لنکن بیٹر کوسال […]

Read More
کھیل

ورلڈ کپ ، پاک بھارت میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی ہسپتال میں داخل

بھارت کی کرکٹ ٹیم کے اہم بیٹر شبمن گل کی ورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف میچ میں بھی شرکت مشکوک ہے ۔ڈینگی بخار میں مبتلا شبمن گل کو ہسپتال داخل کردیاگیا ہے، ان کے پلیٹلیٹس کم ہونے کے بعد انہیں احتیاطی طورپر چنئی کے ہسپتال میں داخل کیاگیا ہے ۔شبمن گل کو پیر کے روز […]

Read More
کھیل

ورلڈ کپ ، نیدر لینڈز کیخلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

آئی سی سی ونڈے ورلڈ کپ کا چھٹا میچ نیدر لینڈز اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری ہے، جہاں اس وقت کیوی ٹیم بیٹنگ کررہی ہے۔یہ میچ بھارتی حیدر آباد اسٹیڈیم میں کھیلا جارہاہے جہاں نیدر لینڈز نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔اسوقت نیوزی لینڈ کے 10 اوورز مکمل ہوچکے […]

Read More
کھیل

ورلڈ کپ میں موجود پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے بھارت چھوڑ دیا

پاکستانی پریز ینٹر زینب عباس نے حفاظتی اقدام کی بنا پر بھار ت چھوڑ دیا ۔زینب عباس بھارت سے دبئی پہنچ گئی ہیں ۔زینب پر بھارت میں بہت زیادہ دباﺅ بڑھ رہا تھا جس کی وجہ سے انہوں نے حفاظتی اقدام کے طورپر بھارت چھوڑ دیا ، زینب نے براڈ کا سنٹر زاور فیملی کے […]

Read More
کھیل

پاکستان آج سے ورلڈ کپ مہم کا آغاز کریگا

ورلڈ کپ کرکٹ 2023 ءمیں ٹیم پاکستان اپنی مہم کا آغاز آج سے کریگی، حیدرآباد میں گرین شرٹس کا مقابلہ نیدر لینڈز سے ہوگا، ٹیم پاکستان میں چھ بیٹر ، 2 آل راﺅنڈر اور تین فاسٹ بولرز کی شمولیت کا امکان ہے ۔کرکٹ کا ورلڈ کپ شروع ہوگیا ، ٹیم پاکستان کی تیاریاں بھی مکمل […]

Read More
کھیل

ورلڈ کپ وارم اپ میچ سے ایک دن قبل پاک نیوزی لینڈ کھلاڑیوں کی ملاقات

بھارتی حیدر آباد کے اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے کرکٹ اسکواڈ کے ارکان کی ملاقات ہوئی ہے ۔حیدر آباد اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ اور پاکستان کے کھلاڑیوں نے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا تو اس دوران کھلاڑیوں نے ملاقات بھی کی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا وارم اپ میچ کل کھیلا جائیگا […]

Read More