معیشت و تجارت

ڈیفالٹ کا خطرہ،کویت کو آئل بل ادائیگی کیلئے رقم دستیاب نہیں

اسلام آباد:حکومت نے پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے ڈیزل درآمدات کی مد میں کویت کو ادائیگی کیلئے 17ارب روپے کی سبسڈی فراہم کرنے کی درخواست منظور نہیں کی تاہم گیس سیکٹر کے1400ارب روپے مالیت کے گردشی قرضوں کے مسئلے کے حل کیلئے کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔پٹرولیم ڈویژن نے یہ درخواست پاکستان اسٹیٹ آئل کو […]

Read More
معیشت و تجارت

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری:66 فیصدکی کمی ریکارڈ

اسلام آباد: ملک میں موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر66 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی تا نومبر2022 موبائل فونزکی درآمدات کاحجم 291 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے […]

Read More
معیشت و تجارت

عالمی بینک کی جانب سے 1.6ارب ڈالر سے زائد کی فنانسنگ کی منظوری

اسلام آباد:عالمی بینک نے پاکستان کے لئے1.6ارب ڈالر سے زائد فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے،پاکستان کو سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں کے متاثری کی مدد کی منصوبوں کے لئے فنڈز ملیں گے۔عالمی بینک کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹیو ڈائریکٹرز کے اجلاس میں […]

Read More
معیشت و تجارت

بجلی31.60روپے فی یونٹ،گیس100فیصد مہنگی کرنیکی تجویز

اسلام آباد:وزارت توانائی نے700ارب روپے سے زائد کا خسارہ پورا کرنے کیلئے بجلی کی قیمت میں 2.3روپے سے31.60روپے فی یونٹ اضافے کی تجویز دی ہے۔حکومتی ذٓرائع نے ہمارے نمائندے کو بتایا کہ سرکلر ڈیبٹ ریڈ کشن پلان2023ء کے خلاف 700ارب روپے سے زیادہ کا انحراف بھی آئی ایم ایف کے9ویں جائزہ مشن کی راہ میں […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈیزل پرلیوی کی شرح بڑھا کر30روپے کردی گئی

لاہور:اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر مکمل ریلیف کے بجائے ڈیزل پر لیوی کی شرح بڑھا دی۔ذرائع وزارت پٹرولیم کے مطابق ڈیزل پر پٹرولیم لیوی کی شرح بڑھا کر30روپے کردی گئی۔ذرائع وزارت پٹرولیم نے بتایا کہ پٹرول پر ٓئی ایم ایف شرائط کے مطابق50روپے لیوی عائد ہے جبکہ مٹی کے تیل پر13روپے 10پیسے اور […]

Read More
معیشت و تجارت

حکومت نے ہیٹڈ ٹوبیکو مصنوعات پر ایس آر او کی منظوری دے دی

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے وزارت صحت کی درخواست پر ہیٹڈ ٹوبیکو کی منصوعات پر ایس آر او کی منظوری دے دی ہے۔صحت کے شعبہ میں کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیموں اور ڈاکٹروں نے حکومت کے اس اقدام کو سراہا ہے اعلامیہ ے مطابق پرعزم پاکستان عوام کی صحت عامہ کے وسیع تر مفاد میں […]

Read More
معیشت و تجارت

ہماری منزل جامع اسلامی مالی نظام ہے،گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی:گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ ہماری آخری منزل ایک جامع اسلامی مالی نظام ہے۔اسٹیٹ بینک نے15دسمبر2022ء کو اسلام آباد میں اسلامک فنانس سروسز بورڈ کے41ویں کونسل اجلاس کی میزبانی کی،اجلاس کی صدارت گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کی جو2022کے لئے آئی ایف ایس بی کونسل کے چیئرمین بھی ہیں۔اجلاس میں […]

Read More
معیشت و تجارت

گوادر پورٹ کو450,000میٹرک ٹن گند م کی درآمد کو ہینڈل،پروسیس کرنے کا باضابطہ اختیار دیدیا گیا

گوادر پورٹ کو450,000میٹرک ٹن گند م کی درآمدکو ہینڈل اور پرسیس کرنے کا باضابطہ اختیار دیا گیا ہے۔ٹریڈنگ کارپوریشن پاکستان اور گوادر انٹرنیشنل ٹرمینل لمیٹڈ کے درمیان ایک باضابطہ معاہدہ پر دستخط کے طورپر گوادر پورٹ کو450,000 میٹرک ٹن گندم کی درآمد کو ہینڈل اور پروسیس کرنے کا باضابطہ اختیار دیا گیا ہے۔ہائی اکٹین لاجسٹک […]

Read More
معیشت و تجارت

پی آئی اے میں 80پائلٹس سمیت250بھرتیوں کی درخواست مسترد

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے پی آئی اے میں 80پائلٹس سمیت250بھرتیوں کی فوری اجازت دینے کی درخواست مسترد کردی۔سپریم کورٹ میں پی آئی اے کی بھرتیوں کی اجازت کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی قومی ا یئر لائن نے عدالت نے مزید250ملازمین بھرتی کرنے کی اجازت مانگ لی۔عدالت نے تفصیلات طلب کرلیں کہ نئے ملازمین کو […]

Read More
معیشت و تجارت

سرمایہ کاری اسی صورت ہوگی جب پاکستان کے حا لات مستحکم ہوں گے،جرمن سفیر

کراچی:جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری اسی صورت ہوگی جب پاکستان کے حالات مستحکم ہونگے۔جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے موقع پر اجلاس سے خطاب میں پاکستان کو درپیش توانائی کے بحران کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تیل […]

Read More