پاکستان معیشت و تجارت

وزیر توانائی خرم دستگیر نے بجلی کی قیمت میں بھی کمی لانے کی خوش خبری سنا دی

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے بجلی کی قیمت میں بھی کمی لانے کی خوش خبری سنا دی، ان کا کہنا ہے کہ رواں ماہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ صرف 22 پیسے ہو گی۔ وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ رواں مہینے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ صرف 22 پیسے رکھی جائے گی۔ […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

اسحاق ڈار عالمی مالیاتی فنڈ اور عالمی بینک سے مذاکرات کے لیے امریکہ روانہ

اسحاق ڈار عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور عالمی بینک سے مذاکرات کے لیے امریکہ روانہ ہو گئے، وہ دورہ امریکا کے دوران آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے حکام سے مذاکرات کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار آئی ایم ایف کے نمائندوں کے ساتھ ملاقات میں قرض پروگرام پر مذاکرات […]

Read More
معیشت و تجارت

بندرگاہوں اور کسٹم اسٹیشنوں پر درآمدی کنسائنمنٹ کلیئرنس کا عمل شروع

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو کی جانب سے بندرگاہوں اور کسٹم اسٹیشنوں پر درآمدی کنسائنمنٹ کلیئرنس کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ ایف بی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق کنسائنمنٹ کلیئرنس کے لیے متعلقہ چیف کلیکٹروں سے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرتے ہوئے کنسائنمنٹ کلیئرنس اور درآمد کنندگان کو سہولت فراہم […]

Read More
معیشت و تجارت

ملک میں مہنگائی کے وار کم نہ ہو سکے، ہفتہ وارمہنگائی 38.63 فیصد تک جا پہنچی

ملک میں مہنگائی کے وار کم نہ ہو سکے، ملک بھر میں ہفتہ وار مہنگائی 38.63 فیصد تک جا پہنچی۔ ادارہ شماریات پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں ہفتہ وار مہنگائی 38.63 فیصد ہو گئی ہے، اس طرح ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں 0.82 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ شماریات […]

Read More
معیشت و تجارت

امریکی نقدی کی اڑان تھمنے لگی، ایک دن میں روپے کی قدر میں تاریخ ساز اضافہ

امریکی نقدی کی اڑان تھمنے لگی، ایک دن میں روپے کی قدر میں تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا، انٹربینک میں ڈالر ساڑھے 9 روپے، جبکہ اوپن مارکیٹ میں 11 روپے سستا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملکی روپیہ صبح 88 پیسے اضافے کے ساتھ 237 روپے 5 پیسے تک […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پاکستان مشکلات سے نکل گیا ہے، دیوالیہ ہونے کا کوئی خطرہ نہیں، مفتاح اسماعیل

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پاکستان مشکلات سے نکل گیا ہے، دیوالیہ ہونے کا کوئی خطرہ نہیں رہا، قیمتوں میں اضافہ آئی ایم ایف قرض کے لئے کیا گیا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک عالمی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سخت اقدامات سے درآمدات میں کمی واقع ہوئی […]

Read More
معیشت و تجارت

ایف بی آر: جولائی 2022 میں مقررہ ہدف سے 15 ارب روپے زیادہ محصولات جمع

ایف بی آر کا کہنا ہے جولائی 2022 میں مقررہ ہدف سے 15 ارب روپے زیادہ محصولات جمع کیے گئے ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ جولائی میں محصولات کا ہدف 443 ارب روپے تھا، لیکن ادارے نے 15 ارب روپے زیادہ یعنی 458 ارب روپے […]

Read More
معیشت و تجارت

امریکی ڈالر کی قیمت میں 15 روز بعد کمی

امریکی ڈالر کی قیمت میں 15 روز بعد کمی آ گئی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 57 پیسے کمی دیکھی گئی، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 239 روپے 37 پیسے پر بند ہوا۔ تاہم دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے 50 پیسے مہنگا ہو گیا، اور دن […]

Read More
معیشت و تجارت

عوام کے لیے بری خبر، بجلی کے بعد پٹرول بم گرنے کو تیار

عوام کے لیے ایک اور بری خبر منتظر ہے، مہنگائی کے ستائے ہؤوں پر بجلی کے بعد پٹرول بم گرانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 10 سے 17 روپے فی لٹر تک اضافے […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستانی روپے کی بے قدری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، امریکی ڈالر کے آگے بند باندھنا محال

پاکستانی روپے کی بے قدری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، امریکی ڈالر کے آگے کسی بھی قسم کا بند باندھنا محال ہو گیا، انٹربینک میں 239.50 اور اوپن مارکیٹ میں 242 روپے میں فروخت ہونے لگا۔ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹربینک میں ڈالر کا […]

Read More