معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 285 روپے 75 پیسے کا ہوگیا

امریکی ڈالر کی قدر میں انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ہی مزید کمی آئی ہے انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 1 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے75 پیسے کا ہوگیا گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 286 روپے 76 پیسے کا تھا۔اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان پاکستان […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

کورونا کے بعد اب پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی بلند قیمتوں کے سبب اس کی فرخت پر واضح اثر پڑا ہے ۔او سی اے سی کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق اگست کے مقابلے میں ستمبر میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت 25 فیصد گھٹ گئی ہیں ۔او سی اے سی کا بتانا ہے کہ ستمبر کے […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 286 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں مزید سستا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 24 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے پچاس کا ہوگیا ۔گذشتہ سیشن میں ڈالر 287 روپے 74 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

پاکستانی روپے نے بہترین کارکردگی میں دنیا بھر کی کرنسیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستانی کرنسی نے ستمبر کے مہینے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دنیا بھر کی کرنسیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ڈالر کی غیر قانونی تجارت اسمگلنگ ،سٹے بازی کیخلاف کریک ڈاﺅن ، انتظامی اقدامات اور اسٹیٹ بینک کی جانب سے اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے ستمبر میں پاکستانی کرنسی کی کارکردگی بہترین رہی […]

Read More
معیشت و تجارت

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ نہیں بڑھائی جائیگی ، ایف بی آر کا حتمی فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر نے فیصلہ کیا ہے کہ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں دی جائیگی ۔تاحال 17 لاکھ سے زائد شہری اپنے ٹیکس گوشوارے جمع کروا چکے ہیں جبکہ ایف بی آر نے کل تیس ستمبر کو آخری تاریخ کا اعلان کررکھاہے ۔بتایا گیا ہے […]

Read More
معیشت و تجارت

ٹیکس اصلاحات متعارف کرانے کیلئے ٹاسک فورس قائم

ٹیکس اصلاحات متعار ف کرانے کیلئے وزیر خارجہ کی سربراہی میں ٹاسک فورس قائم کردی گئی ۔ڈاکٹر منظور احمد ، مشرف آرسیان ، امان الہ ، عامر اور اعجاز خان ٹاسک فورس میں شامل ہیں ۔خالد محمود ،محمود خلیل اور چیئرمین ایف بی آر ٹاسک فورس کے ارکان ہوں گے ، ٹاسک فورس ٹیکس وصولیوں […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 287 روپے 70 پیسے کا ہوگیا

حکومتی اقدامات کے باعث گذشتہ چند ہفتوں سے امریکی ڈالر مسلسل زوال پذیر ہے ، آج بھی کاروبار کے آغاز کیساتھ ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر مزید 1 روپے 5 پیسے سستا ہونے کے بعد 287 روپے 70 پیسے کا ہوگیا۔گذشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پی آئی اے کی نجکاری روکنے کیلئے آج اجلاس ہوگا

پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے پر سی بی اے یونین پیپلزیونٹی نے آج سہ پہر تین بجے اجلاس طلب کرلیا۔اس حوالے سے پیپلز یونٹی کا کہنا ہے کہ اجلاس پی آئی اے ہیڈ آفس کراچی میں سی بی اے دفتر میں ہوگا۔صدر پی آئی اے سی بی اے ہدایت اللہ خان کے مطابق […]

Read More
دنیا معیشت و تجارت

افغان کرنسی 2023 کی تیسری مضبوط ترین کرنسی قرار

بلوم برگ کی ایک رپورٹ میں افغان کرنسی 2023 کی تیسری سہ ماہی کی بہتر ین کرنسی قرار دی گئی ہے ۔افغان کرنسی ، افغانی 2023 کی اب تک کی تیسری مضبوط ترین کرنسی ہے ۔انسانی امداد سے حاصل اربو ں ڈالر اور ایشیائی ممالک کیساتھ بڑھتی تجارت نے اس سہ ماہی میں افغان کرنسی […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

بجلی 1 روپے 83 پیسے یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری ، سماعت آج ہوگی

فیول پرائس ایڈ جسٹمنٹ کے ذریعے بجلی ایک روپے 83 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی گئی ۔نیپرا آج سینٹرل پاور پر چیزنگ ایجنسی سی پی پی اے کی اگست کی فیول ایڈ جسٹمنٹ کی درخوات پر سماعت کریگا۔درخواست کے مطابق اگست میں پندرہ ارب 47 کروڑ یونٹ بجلی […]

Read More