معیشت و تجارت

روسی سستے تیل کی خریداری کے معاہدے کی تیاریاں مکمل،مصدق ملک

اسلام آباد:وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے سستے تیل کی خرداری معاہدے کی تیاریاں مکمل ہیں۔پاک روس سستے تیل کی خریداری معاہدے کے حوالے سے مصدق ملک نے کہا کہ روس کے وزیر توانائی سمیت پورا وفد پاکستان آرہا ہے،روس کے ساتھ سنجیدہ بات چیت جاری ہے اور وفد اسی […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر قلت کی وجہ سے اسمگلنگ نہیں بلکہ ذخیرہ اندوزی ہے،ایف بی آر

اسلام آباد:ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں ڈالر کی قلت میں کرنسی اسمگلنگ کے کردار کو بعض مفاد پرست بڑھا چڑھا کر پیش کررہے ہیں کیونکہ تقریباً90فیصد قلت ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کی وجہ سے ہے نہ کہ اسمگلنگ کے باعث۔ان خیالات کااظہار ایف بی آر کے ممبران کسٹمز آپریشنز مکرم […]

Read More
معیشت و تجارت

سعودی عرب جلد پاکستان کی مدد کرے گا اور چین بھی ساتھ دے گا،وزیر خزانہ

اسلام آباد:وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ معاشی مینجمنٹ سے صورتحال بہتر ہوجائے گی ا ورپاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا،سعودی عرب جلد پاکستان کی مدد کرے گا جبکہ چین بھی اپنے نظام کے تحت ہمارا ساتھ دے گا۔اقتصادی ٹیم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے پی ٹی آئی کے وائٹ […]

Read More
معیشت و تجارت

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر11فیصد کمی

اسلام آباد:ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں دسمبر کے دوران سالانہ بنیادوں پر11فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آئل کمپنیز ایڈوائزری کمیٹی اور ٹاپ لائن سکیورٹیز کے اعدادوشمار کے مطابق دسمبر کے دوران ملک میں 13لاکھ35 ہزار ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ سال دسمبر کے مقابلے میں 11فیصد کم ہے۔گزشتہ […]

Read More
معیشت و تجارت

آئی ایم ایف سے قرض حصول کی شرائط پر منصوبہ تیار

اسلام آباد:آئی ایم ایف سے قرض حصول کی شرائط پوری کرنے کی غرض سے منصوبہ تیار کرلیا۔وفاقی حکومت نے معیشت کی بحالی کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ سے قرض حصول کی شرائط پوری کر نے کی غرض سے منصوبہ تیار کرلیا جس میں پٹرولیم لیوی50روپے سے بڑھا کر 100روپے فی لٹر کرنے کی تجویز بھی دی […]

Read More
معیشت و تجارت

دسمبر2022،سندھ ریونیو بورڈ نے17ارب60کروڑ روپے کا ریونیو حاصل کیا

کراچی:سندھ ریونیو بورڈ نے دسمبر2022ے دوران17ارب60کروڑ روپے کا ریونیو حاصل کیا۔سندھ ریونیو بورڈ نے دسمبر2022کے دوران17ارب60کروڑ روپے کا ریونیو حاصل کرلیا۔اس طرح سے دسمبر میں جمع ہونے والے ٹیکس میں سالانہ بنیادوں پر24فیصد کااضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سندھ ریونیو بورڈ الی سال نے رواں مالی سال کی پہلی ششمامی کے دوران80ارب روپے کا ریونیو وصول […]

Read More
معیشت و تجارت

پٹرولیم لیوی 100روپے فی لٹر کرنے کا منصوبہ

حکومت نے پٹرولیم لیوی70روپے سے بڑھا کر100روپے فی لٹر کرنے کا منصوبہ کرلیا۔حکومت کی جانب سے یہ منصوبہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پیش کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق اجلاس میں تجویز دی گئی کہ کرنٹ اکاؤنٹ کا خسارہ پٹرول،بجلی اور گیس کی راشن بندی کر کے پورا کیا جائے گا۔منصوبے کے مطابق روپے کے […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان ریلویز کو سیلاب کے باعث500ارب کا نقصان،ترجمان ریلوے

کراچی:پاکستان ریلویز کو سیلاب کے باعث500ارب روپے سے زائد مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ریلویز کو صرف سیلاب سے500ارب روپے سے زائد مالی نقصان اٹھانا پڑا جبکہ مختلف ٹرین حادثات میں 4افراد لقمہ اجل بنے کیونکہ پیسنجر سیفٹی کے اعتمادسے خاطر خواہ بہتری نظر آئی۔رواں سال کو ریلوے کیلئے پیسنجر سیفٹی کے حوالے سے مثالی برقرار نہیں […]

Read More
معیشت و تجارت

تیل کی خریداری کے معاملے پر روسی وفد کا جلد دورہ پاکستان کا امکان

اسلام آباد:روس سے تیل کی خریداری کے معاملے پر ماسکو سے وفد جنوری میں پاکستان پہنچے گا۔حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان اور روس کے درمیان خام تیل اور پٹرولیم مصنوعات خریداری سے متعلق ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس ہوا جس میں وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک اور سیکرٹری پٹرولیم شریک ہوئے۔ذرائع کے مطابق روسی وفد […]

Read More
معیشت و تجارت

نئے گورنر اسٹیٹ بینک کے دستخط والے نئے نوٹ آج سے جاری

اسلام آباد:اسٹیٹ بینک آج گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کے دستخط والے نئے بینک نوٹ جاری کرے گا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان بینکنگ سروسز کارپوریشن کے دفاتر سے29دسمبر2022سے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کے دستخط والے نوٹ جاری کرنا شروع کردے گا۔ان کے پیشرووں کے دستخط والے بینک نوٹ قانونی ٹینڈر کے طورپر گردش میں رہیں […]

Read More