اسلام آباد:آئی ایم ایف سے قرض حصول کی شرائط پوری کرنے کی غرض سے منصوبہ تیار کرلیا۔وفاقی حکومت نے معیشت کی بحالی کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ سے قرض حصول کی شرائط پوری کر نے کی غرض سے منصوبہ تیار کرلیا جس میں پٹرولیم لیوی50روپے سے بڑھا کر 100روپے فی لٹر کرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔ملکی معیشت کی بہتری کیلئے10سالہ جامع منصوبہ تیار کیا جائے گا۔منصوبہ دوست ممالک سے شیئر کر کے اسٹرکچرڈ سپورٹ مانگی جائے گی۔ان ممالک میں چین،یو اے ای،سعودی عرب،قطر،یورپی یونین ا ور امریکا شامل ہیں۔
معیشت و تجارت
آئی ایم ایف سے قرض حصول کی شرائط پر منصوبہ تیار
- by Rozenews
- جنوری 4, 2023
- 0 Comments
- 1206 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this