معیشت و تجارت

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر11فیصد کمی

نئے سال پر پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد:ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں دسمبر کے دوران سالانہ بنیادوں پر11فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آئل کمپنیز ایڈوائزری کمیٹی اور ٹاپ لائن سکیورٹیز کے اعدادوشمار کے مطابق دسمبر کے دوران ملک میں 13لاکھ35 ہزار ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ سال دسمبر کے مقابلے میں 11فیصد کم ہے۔گزشتہ سال دسمبر میں م لک میں 1507000ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔جاری مالی سال یک پہلے6ماہ میں ملک میں 9033000ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت دیکھنے میں آئی جو گزشتہ سال کے مقابلہ میں 19فیصد کم ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image