معیشت و تجارت

کئی روز بعد ڈالر سستا

اسلام آباد: امریکی ڈالر کئی روز کی اڑان کے بعد آج نیچے آیا ہے اور پاکستانی روپے کی قدر معمولی بڑھی ہے۔ آج کاروبار کے آغاز سے ہی انٹر بینک میں ڈالر معمولی سستا ہوا ہے انٹر بینک میں ڈالر 78 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 25 پیسے کا ہوگیا۔گذشتہ روز انٹر بینک […]

Read More
معیشت و تجارت

پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 8 فیصد کمی

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد ات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 8 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات اور انڈسٹری کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی سے لیکر فروری تک کی مدت میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات پر 11.87 ارب ڈالر کا […]

Read More
معیشت و تجارت

ٹیکسٹائل سیکٹر ڈیفالٹ کے قریب 70 لاکھ افراد بے روزگار

کراچی: پاکستان ٹیکسٹائل ملزم ایسوسی ایشن نے گورنراسٹیٹ بینک کو خط لکھا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ملک میں ٹیکسٹائل سیکٹر ڈیفالت کے قریب پہنچ چکا ہے جبکہ 70 لاکھ افراد بے روزگار ہوگئے ہیں۔اپٹما کی جانب سے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کو بھیجے گئے خط میں تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے […]

Read More
معیشت و تجارت

موٹرسائیکلز اور تھر ویلرز کی فروخت میں 32 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد: ملک میں موٹرسائیکلز اور تھری ویلرز کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں سالانہ بنیادو ں پر 32 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان آٹو مینو فیکچر ر ایسوسی ایشن کے اعداد وشمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں ملک میں 838,880 […]

Read More
معیشت و تجارت

روٹی کی قیمت 15 روپے سے بڑھا کر 25 روپے کرنے کا اعلان

لاہور میں نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت پندرہ روپے سے بڑھا کر پچیس روپے کرنے کا اعلان کردیا۔نان بائی ایسوسی ایشن کی جانب سے آٹے کی قیمت میں اضافے کے بعد ہنگامی اجلاس طلب کیاگیا جس میں فیصلہ کیاگیا کہ روٹی کی قیمت بڑھائی جائیگی، نان بائی ایسوسی ایشن کے مطابق آٹا […]

Read More
معیشت و تجارت

آٹا مہنگا، عوام بپھر گئے، مرد وخواتین سڑکوں پر نکل آئے

ملتان: سرکاری آٹے کی قیمت میں اضافے پر مظاہرین نے وہاڑی چوک بند کردیا۔ آٹے کی قیمتوں میں اضافے پر عوام بپھر گئے مرد وخواتین کی بڑی تعداد نے وہاڑی روڈ کو بلاک کردیا۔جس سے ٹریفک کی روانی شدید متاثرہوئی اس موقع پر مظاہرین نے آٹے کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت […]

Read More
معیشت و تجارت

عالمی سطح پر بینکاری کے شعبے کیلئے اچھی خبر

سوئٹزرلینڈ کے سب سے بڑے بینک یونین بینک آف سوئٹزر لینڈ (یو بی ایس)نے مشکلا ت میں گھر ے حریف بینک کریڈٹ سوئس کو خریدنے کا اعلان کردیا۔اتوار کو سامنے آنے والا سوئس بینک کا اعلان عالمی سطح پر بینکاری کے شعبے کیلئے خوش آئند قرار دیا جارہاہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق یو بی ایس، کریڈٹ […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر آج مزید مہنگا ہونے لگا

اسلام آباد: امریکی ڈالر کے عروج اور پاکستان روپے کے زوال کا سفر مسلسل جاری ہے آض کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 282 روپے کا ہوگیا۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں کاروبار کا مل […]

Read More
معیشت و تجارت

آئی ایم ایف کی معاہدے کیلئے پاکستان کے نیو کلیئر اثاثوں سے متعلق کوئی شرط عائد کرنے کی تردید

آئی ایم ایف نے اسٹاف لیول معاہدے کیلئے پاکستان کے نیوکلیئر اثاثوں سے متعلق کوئی شرط عائد کرنے کی تردید کردی، آئی ایم ایف کی نمائندہ برائے پاکستان پریزنے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق قیاس آرائیوں میں کوئی حقیقت نہیں ہے، ایسٹرپریز نے کہا کہ آئی ایم ایف […]

Read More
معیشت و تجارت

رمضان کی آمد، مرغی کے گوشت کی قیمت میں ناقابل یقین کمی

ماہ صیام کے قریب آتے ہی جہاں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے وہیں سیالکوٹ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھی جارہی ہے، رمضان کے بابرکت مہینے میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے سے شہری پریشانی میں مبتلا ہیں۔سیالکوٹ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی […]

Read More