معیشت و تجارت

2027 ءتک ملکی معیشت کوسود سے پاک کرنا ہے ، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ 2027 ءتک ملکی معیشت کو سود سے پاک کرنا ہے اسلام آباد میں بین الاقوامی اسلامک بینکنگ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جمیل احمد نے کہا کہ اسلامک بینکنگ مارکیٹ گذشتہ 10 سالو ں سے 24 فیصد سے ترقی کررہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ بینکنگ […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر آج مہنگا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے پہلے دن آج انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 25 پیسے کا ہوگیا گذشتہ کاروباری ہفتے کے آخر ی دن انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 15 پیسے پر بند ہوا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آض کاروبار […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان میں 15 سے 20 روز میں روسی تیل ہوگا،مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ اگلے 15 سے 20 روز میں پاکستان میں روسی تیل ہوگا۔سیاسی جماعتوں کے درمیان تنازعات کوتھمنا ہوگا ، رکنا ہوگا ایسے تو کریانہ کی دکان نہیں چلتی ، آپ ملک کیسے چلاسکتے ہیں ؟گیس پر 1700 ارب کا گردشی قرضہ تھا ، ہم نے اس […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے سستا

گذشتہ روز انٹر بینک میں مہنگا ہونیوالا امریکی ڈالر آج معمولی سستا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر پندرہ پیسے سستا ہونے کے بعد 287 روپے کا ہوگیا گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 15 پیسے پربند ہوا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 308 روپے پر برقرار ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار […]

Read More
معیشت و تجارت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے مہنگا ہو کر 306 روپے کا ہوگیا

امریکی ڈالر کی اونچی اُڑان جاری ، روپہ مزید کمزور ہوگیا انٹربینک میں ڈالر 44 پیسے مہنگا ہوکر 287 روپے کا ہوگیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے مہنگا ہو کر 306 روپے کا ہوگیا ، گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے اٹھارہ پیسے مہنگا ہونے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 288 روپے کا […]

Read More
معیشت و تجارت

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد پاکستانی روپے میں بہترین کاامکان

ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد پاکستانی روپے میں بھی بہترین کا امکان موجود ہے ۔اس حوالے سے ماہرین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد سری لنکن کرنسی میں بہتر آئی ۔بھارت میں ایک ڈالر 83 بھارتی روپے اور بنگلادیش میں 107 ٹکوں کاہے ۔افغانستان میں […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی ایک بار پھر اونچی اُڑان

کراچی : روپے کو روندتے ہوئے انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی اُڑان کا سلسلہ جاری ہے ۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں ایک روپے 43 پیسے کا اضافی ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 25 پیسے پر ٹریڈ […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر آج سستا ہوگیا

انٹر بینک میں گذشتہ رو ز امریکی ڈالر مہنگی ہونے کے بعد آج کاروبار کے دوران معمولی سستا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے 50 پیسے کا ہوگیا گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 285 روپے 62 پیسے پر بند ہوا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کامثبت […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر 40 پیسے سستا

انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی آئی ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر چالیس پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہوگیا ہے ۔انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر 285 روپے 40 پیسے پر بند ہوا تھا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کامنفی رحجان دیکھنے میں آرہا ہے ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج […]

Read More
معیشت و تجارت

حکومت نے کرپٹو کرنسی کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد :حکومت نے کرپٹو کرنسی کی روک تھام کیلئے انٹرنیٹ پر کرپٹو کرنسی سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں حکام نے بتایا کہ اسٹیٹ بینک اور وزارت آئی ٹی نے کرپٹو کرنسی پر کام شروع کردیا ہے ۔عائشہ غوث پاشا کا کہنا تھا کہ […]

Read More