معیشت و تجارت

2027 ءتک ملکی معیشت کوسود سے پاک کرنا ہے ، گورنر اسٹیٹ بینک

2027 ءتک ملکی معیشت کوسود سے پاک کرنا ہے ، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ 2027 ءتک ملکی معیشت کو سود سے پاک کرنا ہے اسلام آباد میں بین الاقوامی اسلامک بینکنگ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جمیل احمد نے کہا کہ اسلامک بینکنگ مارکیٹ گذشتہ 10 سالو ں سے 24 فیصد سے ترقی کررہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ بینکنگ سیکٹر میں اسلامک بینکنگ کا حصہ بیس فیصد تک پہنچ چکا ہے ۔ اسٹیٹ بینک اور ایس ای سی پی اسلامک فنانس سیکٹر کے فروغ کیلئے اصلاحات کررہے ہیں ۔جمیل احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کے کارپوریٹ بینکنگ سیکٹر کاسائز بہت کم ہے ، اسکوک کو فروغ دیکر اسلامی مارکیٹ کو مزید فروغ دیا جاسکتا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image