معیشت و تجارت

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد پاکستانی روپے میں بہترین کاامکان

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد پاکستانی روپے میں بہترین کاامکان

ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد پاکستانی روپے میں بھی بہترین کا امکان موجود ہے ۔اس حوالے سے ماہرین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد سری لنکن کرنسی میں بہتر آئی ۔بھارت میں ایک ڈالر 83 بھارتی روپے اور بنگلادیش میں 107 ٹکوں کاہے ۔افغانستان میں ایک ڈالر 87 افغانی جبکہ نیپال میں 132 نیپالی روپے کا ہے ۔بھوٹان میں ایک ڈالر 82 بھوٹانی نگلتوم کا ہے ۔نوے کی دہائی میں پاکستانی روپیہ جنوبی ایشیا کی سب سے مضبوط کرنسی تھی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image