معیشت و تجارت

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی ایک بار پھر اونچی اُڑان

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی ایک بار پھر اونچی اُڑان

کراچی : روپے کو روندتے ہوئے انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی اُڑان کا سلسلہ جاری ہے ۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں ایک روپے 43 پیسے کا اضافی ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 25 پیسے پر ٹریڈ کررہاہے۔یہاں یہ با ت قابل ذکر ہے کہ ہفتے کاروباری روز کے اختتام پر انٹر بینک میں امریکی کرنسی 285 روپے 82 پیسے پر بند ہوئی تھی ۔ادھر اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قد ر بڑنے لگی ہے پانچ روپے اضافے کیساتھ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی 306 روپے پر ٹریڈ کررہی ہے ۔دوسری جانب پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں کمی دیکھی گئی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image